سابقہ بیوی کو 27سال تک گھریلو کام کاج کرنے کے پیسے ادا کرو۔ عدالت کاشوہر کو حکم
امین اکبر بدھ 19 جون 2019 23:45
ارجنٹائن کی ایک عدالت نے 70 سالہ شوہر کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ بیوی کو 27 سال تک گھر یلو کام کاج کرنے کی مد میں 8 ملین پیسو یا 1 لاکھ 73 ہزار ڈالربطور ہرجانہ ادا کرے۔
جج وکٹوریہ فاما نے یہ فیصلہ اس جوڑے کی شادی شدہ زندگی میں اُن کے متعین کردہ کاموں کی بنیاد پر دیا۔سابقہ بیوی، جن کا نام ایم ایل بتایا گیا ہے ، معاشیات میں ڈگری ہولڈر ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے گھر کے کام کاج اور بچوں کی پرورش کو اہمیت دیتے ہوئے کبھی ملازمت نہیں کی۔
جج فاما نے فیصلے میں لکھا کہ 27 سالہ شادی کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کو اس وقت چھوڑاجب وہ 60 سال کی ہو گئی تھیں، اس عمر میں تو خواتین ریٹائرمنٹ اور فوائد لے کر جاب مارکیٹ سے الگ ہو جاتی ہیں۔
(جاری ہے)
ارجنٹائن کا یہ جوڑا 2009 میں الگ ہوا تھا، دو سال بعد ان کی طلاق ہو گئی۔ اس کے بعد سے ہی خاتون مالی طور پر مشکلات کا شکار ہو گئی تھیں کیونکہ انہیں نہ ملازمت مل سکتی تھی اور نہ ہی ریٹائرمنٹ کے فوائد حاصل ہو سکتے تھے جبکہ دوسری طرف شوہر ایک خوشحال زندگی گزار رہا تھا۔
جج فاما نے لکھا کہ ہرجانہ کی رقم زوجین کے معاشی حالات کو مد نظر رکھ کر طے کی گئی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ خاتون کی معاشیات کی ڈگری اور انہیں چھوڑے جانے کی عمر کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔ارجنٹائن کے وکلا نے اس فیصلے کو افسانوی اور مدعی کو دی جانے والی رقم کو بے نظیر قرار دیا ہے۔
اوا ی سی ڈی کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا کے 10 سب سے زیادہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی خواتین کو بغیر اضافی مالی فوائد کے مردوں سے زیادہ گھریلو کام کاج کرنا پڑتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-