سات سروں والے سانپ کی کینچلی انٹرنیٹ پر وائرل۔ حقیقت کیا ہے؟
امین اکبر ہفتہ 12 اکتوبر 2019 23:37
کرناٹک، بھارت کے ایک شہرکناکاپور کے ایک گاؤں میں پچھلے بدھ سے اردگرد سے آنے والے افراد کا کافی رش لگا ہوا ہے۔ یہاں آنے والے لوگ یہاں حال ہی میں ملنے والی سانپ کی ایک کینچلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کینچلی کی خاص بات یہ ہے کہ بظاہر یہ ایک سات سروں والے سانپ کی کینچلی ہے۔
ہندو دیومالائی کہانیوں میں سات سروں والے سانپ کا ذکر بہت زیادہ ملتا ہے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اسی گاؤں سے 6 ماہ پہلے بھی سات سروں والے سانپ کی کینچلی ملی تھی، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی۔بعد میں کینچلی ملنے والی جگہ پر ایک مندر بھی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس بار سات سروں والے سانپ کی کینچلی ، بالاپا نامی شخص کے کھیت سے ملی ہے۔
(جاری ہے)
حالیہ سالوں میں بھارت میں سات سروں والے سانپ کی کینچلی دیکھے جانے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ حقائق کی تصدیق کرنے والی ویب سائٹ سنوپس کے مطابق polycephaly کی وجہ سے جانوروں کے ایک سے زیادہ سر بن جاتے ہیں۔ تاہم tricephaly کے کیس بھی بہت نایاب ہیں جبکہ آج تک تین سے زیادہ سروں والے کسی جانور کی پیدائش کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-