گمشدہ کتا 12 سال بعد مالکن کو دوبارہ مل گیا
امین اکبر منگل 15 اکتوبر 2019 23:59
ایک 14سالہ ٹوائے فاکس ٹیرئیر کتیا 12 سال بعد اپنی مالکن کو دوبارہ مل گئی ہے۔اورلینڈو، فلوریڈا سے تعلق رکھنی والی مالکن کو یہ کتیا 1100 میل دور پٹسبرگ سےملی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوچز 28 فروری 2007 کو اپنے گھر سے نکلی لیکن واپس نہیں آئی۔ ڈیوچز کی مالکن کیتھرین سٹرانگ نے اسے کئی ماہ تک ڈھونڈا۔ وہ روز جانوروں کے شیلٹر ہوم کا دورہ کرتیں اور گمشدہ ڈیوچز کے بارے میں پوچھتی۔
بالاآخر جمعے کو 12 سال بعد ڈیوچز انہیں دوبارہ مل ہی گئی۔ڈیوچز ایک شخص کو پٹسبرگ میں ایک سایہ دار جگہ میں بیٹھی ہوئی ملی تھی۔(جاری ہے)
یہ مقام اورلینڈو سے تقریبا 1 ہزار میل دور تھا۔ وہ شخص کانپتی ہوئی ڈیوچز کو جانوروں کے تحفظ کے مرکز ، ہیومین اینیمل ریسکیو، میں لے گیا۔ وہاں پر ڈیوچز کی چپ کو سکین کیا گیا، جس میں اس کی تفصیلات درج تھیں۔ ان تفصیلات سے معلوم ہوا کہ ڈیوچز فلوریڈا سے یہاں تک پہنچی ہے۔
جمعے کو جب ہیومین اینیمل شیلٹر کے ملازمین نے ڈیوچز کو کیتھرین کے حوالے کیا گیا تو وہ رونے لگیں۔ جانوروں کے مرکز کے ایک ملازمین نے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ اس جذباتی ویڈیو کے ساتھ لکھا تھا، ”یہی وجہ ہے کہ ہم وہ کرتے ہیں، جو ہم کرتے ہیں“۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-