مذبح خانے سے بھاگنے والے بیل کو سارے ملک کی حمایت حاصل ہوگئی
امین اکبر جمعرات 31 اکتوبر 2019 23:50
کروشیا کے ایک مذبح خانے سے بھاگنے والے 650 کلوگرام وزنی بیل کو سارے ملک کی توجہ اور حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ یہ بیل ابھی بھی اپنے مالک، پولیس، شکاریوں اور جانوروں کے ڈاکٹروں کے ہاتھ نہیں آیا ہے۔
اس بیل کو مشہور کارٹون کردار کے نام پر جیری کا نام دیا گیا ہے۔جیری پچھلے جمعے سے کروشین ٹاؤن سپلٹ کے باہر ساحلی علاقے میں گھوم رہا ہے۔اس کے مالک نے اسے مذبح خانے کوفروخت کر دیا تھا لیکن یہ کسی نہ کسی طرح بھاگ گیا۔
جنگل کی طرف بھاگنے کے بعد جیری ایک بار پھر لوگوں کو قریبی پہاڑیوں کے نزدیک نظر آیا لیکن پکڑے جانے سے پہلے ہی ایک بار پھر فرار ہو گیا۔
جیری فرار ہونے سے بعد سے اب تک نہیں پکڑا گیا۔
(جاری ہے)
اس کا مالک، پولیس، مقامی شکاری اور جانوروں کے ڈاکٹر اسے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کچھ افراد پیدل اس کے پیچھے ہیں تو کچھ کاروں پر اس کا پیچھا کر رہے ہیں۔ اس کے مالک ایوان بوزک نے اسے تلاش کرنے کے لیے تھرمل کیمرے سے لیس ڈرون کی مدد بھی لی، لیکن انہیں ناکامی ہوئی۔جیری کے فرار اور پکڑنے نہ جانے کی خبریں جب قومی اخباروں کی زینت بنی تو اس کے لیے آن لائن حمایت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ شروع میں تو جیری کے لیے کمنٹس کیے جاتے اور ہیش ٹیگ بنائے گئے۔ جسٹس فار جیری ہیش ٹیگ سب سے زیادہ مشہور ہوا۔ اس کے بعد ایوان کو لوگوں کی فون کالز آنا شروع ہوئی، جن میں جیری کو اپنانے کی پیش کش کی گئی تھی۔لوگوں نے پیش کش کی کہ جیری کو اپنا کر زندگی بھر سکون سے رہنے دینا چاہتے ہیں۔اب پورے یورپ کے میڈیا آؤٹ لٹس جیری کی خبریں دے رہے ہیں۔
جیری کے مالک نے رپورٹروں کو بتایا کہ جیری نے اپنی آزادی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ پکڑے جانے پر جیری کو ذبح نہیں کریں گے تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ پکڑے جانے پر جیری کو وہ اپنے فارم پر رکھیں گے یا جیری کو اس کے کسی چاہنے والے کے حوالے کریں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-