برطانوی کھلاڑی نے دنیا کے 196 ممالک میں میراتھن مکمل کر لی
امین اکبر منگل 12 نومبر 2019 23:52
ایک برطانوی کھلاڑی اقوام متحدہ کے رکن 196 ممالک میں میراتھن مکمل کرنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔
30 سالہ نک بٹر کا تعلق ڈورسیٹ، برطانیہ سے ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ انہوں نے 11 سال کی عمر میں میراتھن میں دوڑنا شروع کیا تھا۔ جنوری 2018 میں انہوں نے پروسٹیٹ کینسر یوکے نامی فلاحی ادارے کے لیے چندہ جمع کرنے کی خاطر دنیا کے تمام ممالک میں دوڑنے کا فیصلہ کیا۔
نک نے اتوار کو یونان میں دوڑ کر اپنا دورہ مکمل کر لیا۔
(جاری ہے)
نک 5 جنوری 2019 سے 8 جنوری 2019 تک پاکستان میں موجود تھے۔
نک کا کہنا ہے کہ کئی ممالک میں وہ باقاعدہ میراتھن کا انعقاد کرتے جبکہ کئی ممالک وہ تنہا ہی 26.2 میل کا فاصلہ طے کرتے۔نک نے بتایا کہ اُن کے پراجیکٹ میں کئی مشکلات آئیں۔نک نے بتایا کہ انہیں کتے نے کاٹا، انہیں پیٹا گیا، انہیں چاقو کی نوک پر لوٹا گیا، انہیں کوٹھری میں بھی بند کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ال سلوا ڈور میں ایک ہزار افراد کے ساتھ دوڑے، وہ کھولتے آتش فشاں کے پاس بھی دوڑے۔نک اپنی زندگی میں 592 میراتھن مکمل کر چکے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-