- Home
- Weird
- روسی گایوں کو وی آر ہیڈ سیٹس پہنا کر اُن کا ذہنی دباؤ کو کم اور دودھ کی پیداوار کو بڑھایا جا ..
روسی گایوں کو وی آر ہیڈ سیٹس پہنا کر اُن کا ذہنی دباؤ کو کم اور دودھ کی پیداوار کو بڑھایا جا رہا ہے
امین اکبر بدھ 27 نومبر 2019 22:57
ماسکو کے ضلع رامنسکوئے میں واقع ایک کیٹل فارم پر گایوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیے ہوئے ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹس پہنائے جا رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گایوں کی جذباتی حالت اور ان کی یومیہ دودھ کی پیداوار میں گہرا تعلق ہے۔ ماضی میں کیٹل فارم میں گایوں میں ذہنی دباؤ کم کرنے اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے انہیں موسیقی سنوائی جا تی رہی ہے۔
اب چونکہ ٹیکنالوجی زیادہ جدید ہوگئی ہے، اس لیے گایوں کا موڈ بدلنے کے لیے نئے حل سامنے آ رہے ہیں۔مثال کے طور پر ماسکو کے رس مولوکو فارم میں گایوں کو خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے وی آر ہیڈ سیٹس پہنائے جا رہے ہیں۔ رس مولوکو فارم پر گایوں پر کیے جانے والے تجربات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اس کی خبریں قومی میڈیا پر بھی آ گئیں۔(جاری ہے)
اس منفرد وی آر ہیڈ سیٹس کو بنانے والے ڈویلپر ز نے کسانوں اور جانوروں کے ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر ان ڈیوائسز کو بنایا ہے۔ابھی تک یہ تو واضح نہیں ہو سکا کہ ان ہیڈ سیٹس کو کتنی دیر تک گایوں کو پہنایا جاتا ہےلیکن ماسکو ٹائمز کے مطابق تجربات کے ابتدائی نتائج کے مطابق ان سے گایوں کا ذہنی دباؤ اور ریوڑ کو مجموعی موڈ تبدیل ہوا ہے۔
تجربات کے دوسرے مرحلے میں ورچوئل رئیلٹی کے گائے کے دودھ کی پیداوار پر اثرات کو دیکھا جائے گا۔ وزارات زراعت اور خوراک کے بیان کے مطابق وی آڑ ہیڈ سیٹ پر گایوں کو مناسب موسم کے مناظر دکھائے جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-