10 ممالک جہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں ہیں

Ameen Akbar امین اکبر منگل 7 جنوری 2020 23:56

بحیرہ بالٹک میں 2014 میں دوسری جنگ عظیم کی بارودی سرنگ کا دھماکہ

ممالک کے بیچ جھگڑوں میں ہر طرح کے ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں۔ تاہم بارودی سرنگ ایک ایسا متنازعہ ہتھیار ہے جو جنگ کے بعد معاملات حل ہونے کے باوجود بھی فعال رہتے ہیں۔جنگ کے بعد بھی بارودی سرنگیں بچوں، بڑوں اور گاڑیوں کی بربادی کا باعث بنتی رہتی ہیں۔بہت سے ممالک میں  کئی دہائیوں  پہلے بچھائی گئی بارودی سرنگیں آج بھی فعال ہیں اور شہریوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

(جاری ہے)


ذیل میں ہم  آپ کو ایسے دس سرفہرست  ممالک کے بارے میں بتا رہے ہیں، جہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں موجود ہیں۔
1.    مصر میں 23 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
2.    ایران میں 16 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
3.    افغانستان میں 10 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
4.    انگولا میں 10 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
5.    چین میں 10 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
6.    عراق میں 10 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
7.    کمبوڈیا میں 7 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
8.    بوسنیا ہر زگووینا میں 6 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
9.    کویت میں 5 ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔
10.    ویتنام میں ملین بارودی  سرنگیں ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu