یہ شخص 70 دنوں سے 25 میٹر اونچے پول پر نصب ڈرم میں رہ رہا ہے
امین اکبر پیر 27 جنوری 2020 23:22
52 سالہ ورنون کروگر کا تعلق جنوبی افریقا کے ایک چھوٹے سے ٹاؤن ڈلسٹروم سے ہے۔ انہوں نے پچھلے 73 دنوں سے زمین پر قدم نہیں رکھا۔ 73 دنوں سے وہ زمین سے 25 فٹ کی اونچائی پر ایک چھوٹے سے بیرل / ڈرم میں رہ رہے ہیں۔
ورنون آج سے 22 سال پہلے بھی اسی طرح بیرل پر چڑھ کر کئی دنوں رہے تھے تاہم تب وہ اسے ایک چیلنج سمجھے تھے۔ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ایک جزیرے کی سیر کرنے گئے جہاں اُن کے ایک دوست نے انہیں مذاق میں درخت پر بیٹھنے کا کہا۔
(جاری ہے)
اس وقت یہ ریکارڈ 54 دنوں کا تھا۔درنون نے 25 میٹر اونچے پول پر نصب بیرل میں 64 دن تک بیٹھ کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔
تب سے یہ ریکارڈ اُن کے پاس ہی ہے۔ اب ورنون نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ریکارڈ کو خود ہی توڑ کر نیا ریکارڈ بنائیں گے۔ ورنون اپنا ریکارڈ توڑ چکے ہیں اور 80 دنوں تک پول پر بیٹھنے کا ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں۔پول پر بیٹھے ورنون کو کھانا ریسٹورنٹ سے جاتا ہے، جو وہ ایک ٹوکری کی مدد سے اوپر کھینچتے ہیں۔ وہ ایک چھوٹے سے بیسن میں ہفتے میں دو دفعہ نہاتے ہیں۔ ٹوائلٹ کے لیے وہ ایک ٹینک استعمال کرتے ہیں، جس کا نکاس سسٹم پول سے ہوتے ہوئے ڈرینج تک جاتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-