آسیب زدہ ایلسا ڈول بار بار پھینکنے کے باوجود واپس آ جاتی ہے۔ خاتون کا دعویٰ
امین اکبر پیر 27 جنوری 2020 23:22
ایملی میڈونیا نے بتایا کہ مشکل پیدا کرنے والی یہ ایلسا ڈول 2013 کی کرسمس پر اُن کے خاندان کا حصہ بنی۔ یہ اُن کی بیٹی کو تحفے میں ملی تھی۔ یہ گڑیا بٹن دبانے پر ڈزنی کی بلاک بسٹر فلم فروزن کے کئی فقرے دہراتی تھی۔ یہ مشہور گانا Let it Go بھی گاتی تھی۔ 2015 تک تو سب ٹھیک چلتا ر ہا لیکن اس کے بعد یہ گڑیا انگریزی کی بجائے ہسپانوی زبان میں بھی بولنے لگی۔اس کے بعد سوئچ بند ہونے پر بھی یہ گانے اور فقرے دہرانے لگی۔
(جاری ہے)
ایملی کے خاندان نے اسے وائرنگ کا مسئلہ سمجھا تاہم اصل مشکل اس وقت پیش آئی جب دسمبر میں ایملی نے اس گڑیا کو پھینکنے کافیصلہ کیا لیکن پھینکنے کے باوجود یہ پھر واپس آ گئی۔
ایسا ایک بار نہیں کئی بار ہو چکا ہے۔بہت سے افراد نے ایملی کی فیس بک پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ کوئی گڑیا کو مذاق میں واپس گھر پھینک دیتا ہوگا لیکن ایملی کا خیال ہے کہ کوئی کوڑے کے ٹرک کے پیچھے جا کر ڈھیر میں سے گڑیا کیسے ڈھونڈ سکتا ہے۔ ایملی کا کہنا ہے کہ ہر بار گھر واپس پہنچنے والی گڑیا ایک ہی ہوتی ہے۔ یعنی کوئی دوسری گڑیا بھی خرید کر واپس نہیں کر سکتا۔ ایملی نے بتایا کہ وہ گڑیا کو اُن رنگوں سے پہچان سکتی ہیں، جو اُن کی بیٹی نے گڑیا پر کیے تھے۔
ایملی نے بتایا کہ جب گڑیا دو بار واپس آ گئی تو انہوں نے اس سے جان چھڑانے کا ایک اور طریقہ ڈھونڈا۔ انہوں نے اسے مینیسوٹا میں ایک آن لائن دوست کو بھیج دیا لیکن پیکٹ پر واپس کا پتا نہیں لکھا۔ ایملی کا کہنا ہے کہ انہوں نے جیسے ہی اس گڑیا کو باکس میں رکھا یہ مبینہ طور پر 30 سیکنڈ تک ہنستی رہی تھی۔
اس ماہ کے شروع میں ایملی نے بتایا کہ یہ گڑیا مینیسوٹا میں کرس ہوگن کے پاس پہنچ گئی ہے۔ کرس نے اسے اپنی جیپ کے برش گارڈ کے ساتھ بانددھ دیا تھا لیکن یہ پھر گر گئی۔ اب کرس نے اسے سٹیل راڈ کے ساتھ ویلڈ کر کے جھیل میں ڈبونے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جب ایملی سے پوچھا گیا کہ انہوں نے گڑیا کو آگ میں کیوں نہیں ڈالا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس طرح اگر گڑیا میں کوئی آسیب ہوا تو وہ باہر آ سکتا تھا۔
ایملی کی پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد بہت سے افراد اُن سے رابطہ کر کے گڑیا کے بارے میں پوچھ چکے ہیں۔ یہ سب افراد مافوق الفطرت چیزوں پر یقین رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-