جاپانی خاتون خانہ کے حقیقت سے قریب تر بلی کی شکل کے بنائے گئے ہینڈبیگ
امین اکبر جمعرات 27 فروری 2020 23:54
ایک جاپانی خاتون خانہ اور شوقیہ ڈیزائنر ، پیکو، کو بچپن سے ہی جانوروں کی نقلی کھالیں جمع کرنے کا شوق تھا۔اب وہ اپنے فارغ اوقات میں ان کھالوں سے بلی کی شکل کے ایسے بیگ بناتی ہے، جنہیں دیکھ کر حقیقی بلی کا گمان ہوتا ہے۔
پیکو کو انٹرنیٹ پر شہرت پانچ سال پہلے اس وقت ملی جب اُن کا تخلیق کیا ہوا ایک بیگ جاپانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
(جاری ہے)
اتنی زیادہ شہرت کے باوجود پیکو کو جلد ہی اعلان کرنا پڑتا ہے کہ وہ اپنے تخلیق کردہ بیگ صرف جاپان میں ہی فروخت کریں گی اور کمیشن کے پراجیکٹ کو کبھی کبھار ہی قبول کریں گی۔دو بچوں کی ماں پیکو نے اپنے وقت کا زیادہ حصہ اپنے بچوں کو دینے کا فیصلہ کیا۔
2015ء میں ایک جاپانی ویب سائٹ نے بتایا کہ پیکو نے اپنے بنائے ہوئے دو بیگز یاہو آکشنز پر 83 ہزار ین یا 700 ڈالر اور 66 ہزار ین یا 550 ڈالر میں فروخت کیے تھے۔
پیکو کے بنائے ہوئے چند فن پاروں کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-