خود اعتمادی بڑھانے کے لیے کینیڈین شخص نے پورے جسم کو نیلے رنگ میں رنگ لیا
امین اکبر جمعہ 13 مارچ 2020 23:47
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنے پورے جسم بشمول چہرے، ہاتھ اور ٹانگوں، کے خود کو نیلے رنگ میں رنگ لیا ہے۔نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اس تبدیلی کے بعد اپنی زندگی کو زیادہ بھرپور طریقے سے گزار رہے ہیں۔
اسکاربرو، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سابق فورک لفٹر ڈرائیور ڈونی سنیڈر نے تین سال پہلے اپنے جسم کو نیلا کرنا شروع کیا۔ اب وہ تقریباً مکمل طور پر سمرف کی طرح کے رنگ میں رنگ چکے ہیں۔
تین سال پہلے انہوں نے اپنی بہن سے کہا تھا کہ وہ اُن کی ٹانگ اور پاؤں کے کچھ حصے کو روشن نیلے رنگ میں رنگ دیں۔ اس تجربے کے اُن پر کافی اچھے نفسیاتی اثرات پڑے اور انہوں نے اپنے جسم کو رنگناجاری رکھا۔ ڈونی کا دعویٰ ہے کہ نیلے رنگ میں رنگنے سے پہلے اُن میں خود اعتمادی کی بہت کمی تھی۔(جاری ہے)
نیلے رنگ میں رنگنے کے بعد اُن کی خود اعتمادی میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔
26 سالہ ڈونی نے اعتراف کیا کہ جسم پر نیلے ٹیٹو بنوانے کے بعد انہیں ملازمت ڈھونڈنے میں بہت مشکل پیش آئی۔ اُ ن کا کہنا ہے کہ آج کل وہ زیورات فروخت کرتے ہیں اور انسٹاگرام پر اپنے ایڈونچر سے متعلق تجربات شیئر کرتے ہیں۔وہ ایک خراب بس میں رہتے ہیں اور اپنے مستقبل کے حوالے سے بہت پُر امیدہیں۔ ڈونی کا کہنا ہے کہ اپنی نیلی جلد کے باعث انہیں ملے جلے رد عمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ انہیں سراہتے ہیں ت کچھ عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔کچھ لوگ تو ہاتھوں سے اُن کی جلد رگڑتے ہیں۔اجنبی اُن سے پوچھتے ہیں کہ کیا اُن کے پورے جسم پر ہی نیلا رنگ ہیں؟ ڈونی نے بتایا کہ وہ منفی تبصروں کو نظر اندازکرتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-