سپین کے نوجوان نے اپنے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں 61 کلومیٹر کی دوڑ مکمل کر لی
امین اکبر جمعرات 19 مارچ 2020 23:42
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باوجود سپین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کھلاڑی نے ثابت کیا ہے کہ ورزش پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے اپنے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں 61 کلومیٹر کی دوڑ مکمل کر لی۔ یہ فاصلہ انہوں نے 10 گھنٹوں میں مکمل کیا۔
ٹرائیاتھلیٹ(triathlete) 41 سالہ جاویر کاسٹرورڈی کا تعلق سپین کے علاقے گالیسیا سے ہے۔
یورپ کے دوسرے ملکوں کی طرح سپین کے افراد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ گھر میں اپنا وقت سونے میں، سوشل میڈیا یا نیٹ فلیکس پر گزارنے کی بجائے جاویر نے فیصلہ کیا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کریں گے۔ جاویر ایک چھوٹے سےاپارٹمنٹ میں رہتے ہیں، اس کے باوجود انہوں نے طویل فاصلے کی دوڑ لگانے کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
جاویر اس سے پہلے پانچ دنوں میں ایک الٹرا مین (کل فاصلہ 517.5 کلومیٹر، جس میں سے 10 کلومیٹر تیراکی، 423 کلومیٹر موٹر سائیکل پر دوڑ اور 84 کلومیٹر الٹرامیراتھن ہوتی ہے) اور پانچ آئرن مین (3.86 کلومیٹر کی تیراکی، 180.25 کلومیٹر کی سائیکلنگ اور42.20 کلومیٹر کی دوڑ) دوڑوں میں حصہ لے چکے ہیں۔
جاویر نے تسلیم کیا کہ 061 چیلنج ہر کسی کے لیے نہیں ہے۔تاہم اس مثال سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ 4 میٹر کے ہال وے میں بھی طویل فاصلے تک دوڑ سکتے ہیں۔جاویر سے پہلے ایک چینی شخص بھی کورونا وائرس کے باعث گھر میں محصور رہتے ہوئے 50 کلومیٹر کی دوڑ مکمل کر چکے ہیں (تفصیلات اس صفحے پر)
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-