کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے برازیل کے منشیات فروشوں نے کرفیو نافذ کر دیا
امین اکبر بدھ 1 اپریل 2020 23:49
برازیل میں منشیات کے مختلف گینگز نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا کام اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے۔ ریو دے جینیرو کے مضافات میں ”سٹی آف گاڈ“ کے نام سے ایک شہر ہے۔ یہ شہر 2002 کی سٹی آف گاڈ فلم کی وجہ سے کافی مقبول ہوا ہے۔اس گنجان آباد شہر اور اس کی جھونپڑ پٹی میں کورونا کی وبا پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ برازیل کی حکومت کے پاس وسائل کی کمی ہے ۔
ایسے میں اس شہر کے منشیات کے گینگسٹرز نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا کام اپنے ذمے لے لیے ہے۔ انہوں نے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ایک اخبار میں شائع گینگسٹر کے پیغام میں کہا گیا”ہم کرفیو اس لیے لگا رہے ہیں کیونکہ کوئی بھی اسے سنجیدگی سے نہیں لے رہا۔کوئی بھی گلیوں میں گھومتا نظر آیا، اس کا علاج کیا جائے گا اور اسے مثال بنایا جائے گا۔
(جاری ہے)
برازیل میں کورونا وائرس سے 6500 سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 240 وفات پا چکے ہیں۔کورونا وائرس کے شہر گنجان آباد علاقوں کو متاثر کرنے کی صورت میں بیماری کے بہت زیادہ پھیلنے کا خطرہ ہے۔ اس علاقے میں پانی اورصحت و صفائی کی سہولیات کی بھی کمی ہے۔سٹی آف گاڈ ہی نہیں بلکہ ملک کے دوسرے شہروں کے گینگسٹرز نے بھی اپنے اپنے علاقوں میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
انڈونیشیا ، شادی کے 2 ہفتے بعد دلہن لڑکا نکلی
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
دلچسپ و عجیب خبریں
-