امریکا میں کی گئی فیس بک پوسٹ پر امریکی کو یو اے ای میں جیل میں ڈال دیا گیا
جمعرات 5 مارچ 2015 12:37
امریکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ2015ء) ایک امریکی مکینک کو امریکا میں کی گئی حساس نوعیت کی فیس بک پوسٹ کرنے پر متحدہ عرب امارات میں جیل میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 سالہ ریان پیٹ یواے ای کی ایک کمپنی گلوبل ائیروسپیس لاجسٹک میں کام کرتا ہے۔ امریکہ میں اس نے فیس بک پر اپنی کمپنی اور انتظامیہ کے خلاف توہین آمیز کمنٹ کیے۔ ریان جیسے ہی واپس آیا اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
اس پر مالکان اور انتظامیہ کے خلاف توہین آمیز کمنٹ کرنے کا الزام ہے۔ ریان پریہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے کمنٹ میں عربوں کو غلیظ کہا ہے۔الزام ثابت ہونے پر اسے 5 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ریان اس وقت ضمانت پر رہا ہو چکا ہے۔ اس نے تسلیم کیا کہ وہ اتنا چالاک نہیں جتنا اسے ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
اس نے کہا کہ وہ تو لوگوں کو اپنی کمپنی میں کام کرنے کے حوالےسے متنبہ کر رہا تھا۔
ریان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کمپنی کو چھوڑنا چاہتا ہے۔ اسے کمر درد کی شکایت ہے ، امریکی ڈاکٹروں کے مطابق یہ مسائل اس کے کام کی وجہ سے ہے جبکہ اس کی کمپنی نے اسے مشورہ دیا کہ وہ یو اے ای کے ڈاکٹروں سے چیک اپ کرائے۔ ریان کو اس بات پر بھی غصہ تھا کہ کمپنی نے اس کی تنخواہ کو روک لیا تھا۔ ریان کی منگیتر نے ریان کی قانونی امداد کے لیے گوفنڈ می ڈاٹ کام پر ایک مہم شروع کی ہے جہاں ریان کے دفاع میں قانونی جنگ لڑنے کے لیے 45 ہزار ڈالر میں سے 15 ہزار ڈالر جمع ہو چکے ہیں۔ریان کی منگیتر کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانہ ابھی خود نہیں جانتا کہ اس مقدمے کو کس طرح ہینڈل کرے۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-