بھا رت ، پولیس نے قیمتی ہا ر نگلنے والے چور کو پا نچ درجن کیلے کھلا کر ہار نکلوا لیا
جمعہ 1 مئی 2015 12:00
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) بھارت کے شہر ممبئی میں پکڑے گئے ایک ’چور‘ انیل یادو کے پیٹ سے نگلا گیا قیمتی ہار نکال لیاگیا۔ ملزم کو 60 سے زائد کیلے اور خاص کھانا کھلانا کھلایاگیا جس کے بعد ان کے پیٹ سے فضلے کے راستے ہار نکل گیا۔انیل یادو پر ایک خاتون کا ہار چھین کر فرار ہونے کی کوشش کرنے کا الزام تھا۔ ہار کی قیمت تقریباً 63,000 بھارتی روپے بتائی گئی تھی۔
ممبئی میں ساین ہسپتال نے انیل کے پیٹ کے ایکس رے میں ہار دیکھنے کا بعد انھیں چار بار اینیما بھی دیا تھا۔اس دوران ہار کی مالکہ نے کہا ہے کہ وہ اب یہ ہار دوبارہ کبھی نہیں پہنیں گی۔مڈڈے اخبار نے بتایا کہ وہ اس ہار کو اب اپنے سنار کے پاس لے جائیں گی اور اسے پگھلا کر نیا ہار بنوائیں گی۔(جاری ہے)
ہسپتال کے حکام نے بتایا کہ کیلے، اینٹاسڈ اور خاص کھانا کھانے کے بعد انیل کے پاخانے میں ہار نکل گیا۔
حکام کے مطابق ہار نکلنے میں زیادہ وقت لگا کیونکہ اس کا بڑا حصہ نکلنے میں رکاوٹ بن رہا تھا۔بدھ کو بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پولیس افسر راہل پوار نے بتایا تھا کہ انیل نے 52 سالہ راجشری میکر کے گلے سے ہار اس وقت چھین لیا تھا جب وہ ساین کے علاقے میں اپنے گھر واپس لوٹ رہی تھی۔پولیس اور وہاں موجود لوگوں نے انیل پیچھا کرکے انھیں پکڑ لیا تھا جس کے بعد انیل نے ہار نگل لیا تھا۔اس کے بعد اسے پولیس نے ہسپتال میں داخل کروایا اور اسے کیلے کھلائے گئے۔ڈاکٹر یہ طریقہ کار استعمال کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ دواوٴں کے استعمال سے اس کام کو آسانی سے انجام دیا جا سکتا تھا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-