بھارت، گھر میں ٹوائلٹ نہ بنوانے پر 17 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی
اتوار 5 جولائی 2015 15:17
نئی دہلی /رانچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) بھارت میں 17 سالہ لڑکی نے والدین کی جانب سے گھر میں ٹوائلٹ بنوانے سے انکار پر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کا یہ واقعہ مشرقی ریاست جھارکنڈ کے ڈسٹرکٹ دومکا میں پیش آیا جہاں 12ویں جماعت کی طالبہ خوشبو کماری نے پھندے سے جھول کر اپنی زندگی ختم کی۔خوشبو کماری کے والدین کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے تھے اس لیے گھر میں ٹوائلٹ بنانے کا خرچ برادشت نہیں کر سکتے تھے۔
والدین کے انکار پر خوشبو کماری نے طیش میں آ کر اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرڈال۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جوان لڑکی باہر جا کر اپنی ضروریات پوری کرنے میں شدید شرمندگی محسوس ہوتی تھی جس کا وہ اکثر تذکرہ بھی کرتی رہتی تھی۔(جاری ہے)
حکام کے مطابق خودکشی سے قبل بھی اس نے والدہ نے گھر میں ٹوائلٹ بنانے کا کہا تھا جس پر والدہ نے اس کی شادی پہلے کرنے اور پھر ٹوائلٹ بنانے کا کہا تو اس نے اس بات پر خود کشی کر لی۔
خیال رہے کہ بھارت میں 60 کروڑ سے زائد افراد کو گھر میں ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں۔ رپورٹ کے مطابق جھارکنڈ میں حکومت نے ٹوائلٹ بنانے کے لیے مختص کیے گئے فنڈ میں 2 ارب 53 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی، جس علاقے میں خوشبو کماری نے خودکشی کی اس علاقے میں 50 گھر تھے مگر یہاں حکومت کی جانب سے کوئی بھی ٹوائلٹ نہیں بنایا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس بھارت کے یوم آزادی پر خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام پر زور دیا تھا کہ گھروں میں ٹوائلٹ بنائیں جبکہ دیہات اور پسماندہ علاقوں میں حکومت کی جانب سے ٹوائلٹ بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-