- Home
- Weird
- لاہور :وکٹ گرنے گرانے کا شور۔۔۔۔۔آپ کے آنے سے ہمیں اتنی ہی خوشی ہو گی جتنی NA 122کی وکٹ گرا کر عمران ..
لاہور :وکٹ گرنے گرانے کا شور۔۔۔۔۔آپ کے آنے سے ہمیں اتنی ہی خوشی ہو گی جتنی NA 122کی وکٹ گرا کر عمران خان کو ہوئی تھی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 اکتوبر 2015 16:17
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03اکتوبر2015ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے ن لیگ کی وکٹیں گرنے اور گرانے کا ایسا شور ڈاالا کہ عوام نے خوشی کے اظہار کے لیے اسے بطور اظہارٍ خوشی گردانتے ہوئے اپنی گفتگو میں بھی شامل کر لیا ہے۔ عمران خان کے کارکنان اور ان کے پرستاروں کے لیے تو اسی دن NA 122کی وکٹ گر گئی تھی جس دن الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا فیصلہ سنایا تھا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک شادی کارڈ کی تصویر گردش کرتے نظر آ رہی ہے جس میں دولہے کے نام کے عین نیچے جہاں” آپ کی شرکت باعث مسرت ہو گی“ لکھا جاتا تھا وہیں یہ الفاظ لکھے تھے،”آپ کی شرکت سے ہمیں اتنی ہی خوشی ہو گی جتنی NA 122کی وکٹ گرا کر عمران خان کو ہوئی تھی۔“ شادی کے دعوت نامے میں مدعوکرنے کا یہ طریقہ انتہائی دلچسپ خیال کیا گیا ہے اور اس دعوت نامے کو لکھنے والے کی سوچ پر بھی حیرت ہے کہ شادی کے دعوت نامے کو کس قدر خوبصورتی سے سیاست سے منسوب کر دیا ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-