ڈائٹ کوک اور منٹوس راکٹ نے 40گز دور فلم بنانے والی عورت کو ہی نشانہ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 11 جون 2016 09:29

ڈائٹ کوک اور منٹوس  راکٹ نے   40گز دور فلم بنانے والی عورت کو ہی نشانہ بنا لیا

ٹوکوا، جارجیا۔ ایک گھریلو راکٹ ،جسے ڈائٹ کوک اور منٹوس مکس کر کے بنایا گیا تھا، نے 40گز دور کھڑی فلم بنانے والی عورت کے چہرے کو ہی اپنا نشانہ بنا لیا۔

(جاری ہے)

یو ٹیوب پر صارف AblackBrothersProduction کی کی اپ لوڈ کی ہوئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چند لوگوں کا ایک گروپ پلاسٹک کی بوتل میں ڈائٹ کوک اور منٹوس ملا کر اسے ڈھکن کے بل زمین پر پھینکتا ہے اور وہ بوتل زمین پر گرکر دور کھڑی فلم بنانے والی عورت کے منہ اور کیمرے پر جا کر لگتی ہے۔ بوتل لگنے سے عورت کو کافی زخم آتے ہیں اور ویڈیو بھی ایک جگہ رک جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu