16سال پہلے خانہ بدوشوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا نہ لکھنا پڑھنا جانتا ہےا ور نہ ٹائم دیکھنا
امین اکبر پیر 8 اگست 2016 04:15
ایک لڑکا، جس کے متعلق پہلے خیال کر لیا گیا تھا کہ وہ مرچکاہے،جنوبی روس سے مل گیا ہے۔ وہ رومانی آبادی سے بھاگ کرجنوبی روس پہنچا تھا۔ اس لڑکے کو 16سال پہلے 6سال کی عمر میں اغوا کیا گیا تھا۔ اس لڑکے کے ماں باپ بھی وفات پا چکے ہیں۔
جولائی کے آخر میں پولیس کو وولگوگارڈ شہر سے کسی دوسرے شخص کی پارک کی ہوئی گاڑی میں ایک بے گھر لڑکا سوتا ہوا ملا۔
(جاری ہے)
پولیس نے بچے کی تصویر دیکھتے ہی پتہ چلا لیا کہ ملنے والا وسیلی ہی ہے۔مزید ثبوتوں کے لیے وسیلی کے باپ کی قبرکشائی کر کے باپ اور بیٹے کا ڈی این اے ملایا گیا ، جو مل گیا۔
اس کے بعد چند دنوں میں ہی رومانی علاقے سے ایک 48سالہ عورت اور 46سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اس جوڑے نے وسیلی کو اغوا کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
وسیلی اپنے اغوا کرنےوالوں کو ماں اور باپ اور اُن کے چار بچوں کو اپنا بہن بھائی ہی پکارتا ہے۔ وسیلی کے مطابق شروع میں تو وہ خوفزدہ ہوگیا تھا مگر پھر اسے عادت ہوگئی۔اسے اغوا کرنے والوں نے سب سے پہلےا س کے بال رنگ کر سیاہ کر دئیے تھے تاکہ کوئی اس پر شک نہ کرے۔ انہوں نے وسیلی کو سکول بھی نہیں بھیجا یعنی وسیلی نہ لکھنا پڑھنا جانتا ہے اور نہ ہی اسے ٹائم دیکھنا آتا ہے۔ 16سال کی عمر میں اسے مجبور کیا گیا کہ وہ پیسے کما کر اپنے ”ماں باپ“ کو دیا کرے۔ چند سالوں بعد وہ اپنے اغواکاروں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔اس کے بعد اس نے بھیک مانگ کر اور چھوٹی موٹی نوکری کر کے گزارہ کرنا شروع کر دیا۔
وسیلی اس وقت ایک فیملی کے ساتھ عارضی طور پر رہتا ہے، اس کی ایک رشتے دار خاتون کا کہناہے کہ وہ وسیلی کو پڑھنا لکھنا سکھائے گی۔ وسیلی کے قریبی رشتے داروں میں اس کی ایک سوتیلی بہن ہے، جو اس کی گمشدگی سے پہلے ہی فن لینڈ منتقل ہوگئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-