ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد مالیت کے شاہانہ بنگلے جو اب قبرستان بنتے جا رہے ہیں
امین اکبر پیر 15 اگست 2016 23:52
چین میں عالیشان بنگلوں کے کئی قبرستان ہیں۔ ژینگژو شہر میں واقع عالیشان بنگلے اپنے مکینوں کا انتظار کرتے کرتے قبرستان کا سا نظارہ پیش کرتے ہیں۔ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ان گھروں میں جڑی بوٹیاں اگ آئیں ہیں۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کے مطابق بنگلوں کی تعمیر کے دوران کنسٹرکٹر کے پاس پیسے ختم ہوئے تو اس نے کام ادھورا چھوڑ دیا، جو اب تک ادھورا ہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق لی ہائی گروپ نے 164 ایکڑ زمین خرید کر اس پر یہ بنگلے بنائے ہیں ۔ کمپنی کا منصوبہ تھا کہ 5500 مربع فٹ میں ایک بنگلا تیار کیا جائے گا اور اس جگہ پر 397 بنگلے بنائے جائیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایک بنگلے کی قیمت 19لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی۔
چائنا بزنس جرنل کے مطابق 8 بنگلے ایک جھیل کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ان میں ہر ایک کےساتھ اپنا ڈوک بھی ہے۔
چین جہاں پر لوگ بلند و بالا عمارتوں کے فلیٹوں میں رہنا پسند کرتے ہیں، اس طرح کے بنگلے ایک پرتعیش خیال ہے۔جولائی 2013 سے اپریل 2014 کے دوران کمپنی نے 200 بنگلے فروخت بھی کر دئیے، جنہیں مکمل ہونے کے بعد ان کے مالکان کے حوالے کیا جانا تھا۔تاہم قوانین کی خلاف ورزی پر کمپنی کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔ کمپنی کے پاس بھی پیسے ختم ہوگئے اور اسے یہ پراجیکٹ چھوڑنا پڑا۔ کوئی دوسری کمپنی اس پراجیکٹ میں ہاتھ ڈالنے پر تیار نہیں اور اب یہاں بنددروازے کے پیچھے بنگلوں کے اندر گھاس اور درخت اُگ آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-