- Home
- Weird
- کینیڈا میں کئی دہائیوں سے چلنے والی نمبر پلیٹ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے کی وجہ سے منسوخ کر دیا ..
کینیڈا میں کئی دہائیوں سے چلنے والی نمبر پلیٹ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا
امین اکبر بدھ 29 مارچ 2017 23:55
لورن گریبہر کا کہنا ہے کہ اس نے 1991 میں اپنے باپ سے یہ نمبر پلیٹ لی تھی، تب اسے کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا، اب نووا سکوشیا رجسٹرار آف موٹر وہیکل کا کہنا ہے کہ لائسنس پلیٹ کو ایک شکایت کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے۔
رجسٹرار آف موٹر وہیکل کا کہنا ہے کہ اس کانام پڑھنے میں بظاہر Grab Her(اسے پکڑ لو) محسوس ہوتا ہے جو عورتوں کے خلاف تشدد پر ابھارتا ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ عوام کو نہیں معلوم کہ آپ کا خاندانی نام گریبہر ہے مگر وہ اسے غلط پڑھ سکتے ہیں اور پھر یہ معاشرتی طور پر ناقابل قبول نعرہ بھی بن سکتا ہے۔
(جاری ہے)
گریبہر کو آج تک کسی نے اس نمبر پلیٹ کے بارے میں شکایت نہیں کی۔
گریبہر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نمبر پلیٹ واپس حاصل کرنے کےلیے قانونی جنگ لڑے گا۔ فی الحال وہ اپنے بیٹے البرٹا کے نام کی نمبر پلیٹ استعمال کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-