بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

متوازن میک اپ، شخصیت کو نکھارے

چہرے کے کسی ایک حصے کو زیادہ نمایاں کرنے سے آپ کے حسن پر منفی اثر پڑ سکتا ہے
عام طور پر دیکھنے میں آتاہے کہ کچھ خواتین پورے چہرے پر صرف آنکھوں کی آرائش کو اہمیت دیتی ہیں، بعض ہونٹوں کو نمایاں کرتی ہیں

رنگے ہوئے بال!فیشن کا جدید انداز

اپنی آنکھوں کی رنگت، جلد اور بالوں کی ساخت و رنگت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے درست رنگ کے انتخاب سے اپنی شخصیت کی دلکشی میں پر اثر اضافہ کریں

کیا اسکول بچوں پر دباؤ بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں!

یہ بالکل درست بات ہے کہ اسکول بچوں پر اچھا خاصا پریشر ڈالتاہے۔ اسکول کے بچے اکثر آپ کو ایک بڑا بیگ اٹھائے پھرتے نظر آئیں گے۔ جن میں ان کی کتابیں اور کاپیاں ہوتی ہیں۔ بچہ پہلی جماعت کا ہو یا دسویں جماعت کا

خواتین کا عالمی دن

پا کستا ن میں آبا دی کے لحا ظ خو اتین آبا دی کا نصف ہیں ،لیکن اس کے با وجو د خو اتین کے حقو ق ادا نہیں کیے جاتے عو رت سے حسن سلو ک کے با رے میں ہما رے مذ ہب میں بڑے وا ضع اندا ز میں بتا یا گیا ہے

خوبصورتی عمر کی محتاج نہیں!

بڑھتی عمر کی حقیقت ہنسی خوشی قبول کرنے والی مثبت طرزِ حیات اور غذائی حکمتِ عملی اختیار کر کے خوبصورتی و دلکشی کو لازوال بنایا جا سکتا ہے

ہم کیوں پیچھے رہیں!

شیشہ کیفے میں اب نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زیادہ نظر آتے ہیں
پچھلے کچھ برسوں میں لڑکیوں کی بہت بڑی تعداد اس نشے میں مبتلا ہو رہی ہے

محنت کش خواتین ، وہ غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کر رہی ہیں

پاکستان کی 75 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 70 فیصد خواتین زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ ہیں جو کسی نہ کسی شکل میں ان شعبوں میں محنت مشقت کرتی ہیں

چہرے پر ٹماٹر کی جادو گری

صاف ستھری جِلد کے حصول کے لئے سب سے پہلے تویہ ضروری ہے کہ آپ پُر سکون رہیں، سوچ مثبت رکھیں، کافی نیند لیں اور اپنی غذا کو متوازن رکھیں۔ اس کے بعد بیرونی طور پر اپنی جِلد کی حفاظت کریں

رومانوی ناول

یہ بے راہروی کا سبب بن سکتے ہیں
بچیوں پر بے جاپابندی انہیں اقدار سے بغاوت پر اُکساتی ہے

خوبصورت جلد کا حصول،غذائی طرزِ عمل

جلد کی اصل خوبصورت و دلکشی کا راز متوازن غذا میں پو شیدہ منرلز، وٹامنز ، پروٹین اور شحمی ترشوں میں موجود ہوتا ہے
خوبصورتی صرف ظاہری جلد ہی کی خوبصورتی نہیں ہوتی، گو کہ جلد کی حفاظت کے لئے استعمال کی جانی والی کریمز، لوشن، موئسچرائزر وغیرہ جلد کو نرم، تروتازہ اور چمکدار بنانے میں معاونت کرتے ہیں

انٹرنیٹ اور خواتین

نوجوان لڑکیوں کو نیٹ کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے
انٹر نیٹ ایک پر ہجوم بازار ہے۔ اگر آپ اس میں داخل ہوں گی تو آپ کو اپنی حفاظت اسی طرح کرنا ہو گی جس طرح بازار میں کرتی ہیں

فیشن اور آپ کی شخصیت

کسی بھی فیشن کی اندھی تقلید آپ کی شخصیت اور وقار کو مجروح کر سکتی ہے
عمر اور شخصیت کے لحاظ سے درست لباس کا انتخاب بھی ایک فن ہے اور اس سے بڑا فن وقت، موسم، عمر اور شخصیت کے لحاظ سے کسی لباس کا ڈیزائن کرنا ہے
فہرست 1261 سے 1272  تک   (1881 ریکارڈز )