بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

عارض ورخسار کا میک اپ

یہ رخساروں کے حسن میں اضافہ کرتے ہوئے ان میں قدرتی سرخی اور تمتما ہٹ کا تاثر پیدا کرتا ہے

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

دو شاخہ بال

بعض اوقات بالوں کے دو منہ نکل آتے ہیں یا شاخیں بننے کے عمل کا آغاز ہوجاتا ہے ۔اگر چہ یہ ایک نازک مسئلہ ہے لیکن اس مسئلے کی حقیقی وجہ بالوں کی مناسب دیکھ بھال اور نگہداشت میں غفلت ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خواتین کی تیاریاں

سبزیوں اور پھلوں کی مدد سے جلد کو قدرتی طور پر مسائل سے نجات ملتی ہے اور جلد خوبصورت اور جوان نظر آتی ہے۔

"خوبصورتی" میں شائع کیا گیا

پاکستانی اور ماڈرن کٹ کا امتزاج ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکز

غرارے اور شرارے فاطمہ جناحؒ اور بیگم رعنالیاقت علی خان بھی زیب تن کیا کرتی تھیں
لمبی قمیضیں اور لمبے دوپٹے اور ایمبرائیڈری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے
فراک ،کوٹ ،گائون کو ماڈرن ٹرائوزرز اور غرارو ںکے ساتھ زیب تن کیا جا رہا ہے

"ملبوسات" میں شائع کیا گیا

سانولے چہرے کے میک اپ کا اسٹائل

یوں تو سب چہرے خوبصورتی کا شاہکار ہوتے ہیں ۔لیکن جن چہروں کی بخوبی دیکھ بھال اور نگہداشت کی جائے اور ما بعد مناسب انداز سے ان کی نوک پلک سنواری جائے تو وہ چہرے اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے دیگر چہروں پر غالب آجاتے ہیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

چمکتے گہنے حسینوں نے پہنے

عورت اور زیورات ایک دوسرے کیلئے ہمیشہ سے لازم وملزم ہیں زیور کے بغیر عورت ادھوری سی لگتی ہے ۔زیورات مختلف اقسام ،اسٹائل اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہو تے ہیں ۔جن کی تفصیل درج ذیل ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خواتین بھی لابنگ کرتی ہیں

مردوں کی دیکھا دیکھی اب ملازمت پیشہ خواتین بھی مخصوص مفادات کے حصول کے لیے گروپ بندی یا لابِنگ کرتی ہیں بلکہ اس کو پروفیشنل لائف کاحصہ سمجھتی ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

عید اسپیشل میک اپ

چہرے کا میک اپ۔۔۔اپنے چہرے کو میک اپ کے ذریعے حسب منشاء روپ سے نوازیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

2018 میں میک اپ ٹرینڈ ز کیا ہیں؟

دنیا بھر میں 2018کو میک اپ اور سٹا ئلنگ کے حوالے سے گذشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ گلیمر س اور فیشن زدہ سال قرار دیا جارہا ہے اس لئے رواں برس چہرے کے خدوخال کو چمکدار اور نمایاں کرنے والے میک اپ کا رواج عام رہے گا

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

مہمان نوازی کے منفرد انداز

اکثر مہمان اپنے میزبان کے سلیقے و سگھڑا پے کا اندازہ کرنے کے لیے اس کے کچن اور باتھ روم کا تنقیدی جائزہ لیتے ہیں اس لیے دعوتوں کے مواقع پر گھر کے ان حصوں کی صفائی پر خصوصی تو جہ دیں ۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

بالوں میں ”پروٹین “ کی کمی؟

ہئیر ڈائی ،جیل ،سپرے اور بلوڈرائی وغیرہ بالوں میں موجود قدرتی پروٹین زائل کرنے کا سبب بنتے ہیں ․․․مخصوص غذاؤں اور گھر یلو ٹوٹکوں کے ذریعے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے ․․․

"بال" میں شائع کیا گیا

کرم جلی

سماجی روّیوں کی شکار ایک بیٹی کی کہانی

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 13 سے 24  تک   (1835 ریکارڈز )