Expire Cosmetic Products Ka Istemal Hai Khatarnak - Article No. 3252
ایکسپائر کاسمیٹک پروڈکٹس کا استعمال ہے خطرناک - تحریر نمبر 3252
پرانا میک اپ اور فاؤنڈیشن جلد کو نقصان پہنچا سکتے ہیں لہٰذا ہمیشہ کم مقدار اور چھوٹے ڈبوں میں خریدیں
بدھ 6 مارچ 2024
(جاری ہے)
اگر مائع میک اپ میں پانی الگ ہو جائے یا بدبو آنے لگے تو اسے فوراً ضائع کر دیں تاہم پاؤڈر اور خشک آئی شیڈو دو برس تک کام آتے ہیں۔لپ اسٹک استعمال کے ایک برس بعد پھینک دیں۔لوشن اور کریمیں زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک استعمال کریں اگر اس سے قبل ہی یہ عجیب سی مہک دینے لگیں تو ضائع کر دیں۔پرانا میک اپ اور فاؤنڈیشن جلد کو نقصان پہنچا سکتے ہیں لہٰذا ہمیشہ کم مقدار اور چھوٹے ڈبوں میں خریدیں۔اپنے میک اپ کے برش‘کنگھیوں وغیرہ کو اچھی طرح دھونے کے بعد خشک کر کے استعمال کریں کبھی میک اپ کے جار میں ہاتھ نہ ڈالیں۔اس طرح میک اپ جراثیم سے آلود ہو جائے گا۔
Browse More Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
عید کا میک اپ اور ہیئر اسٹائل
Eid Ka Makeup Aur Hair Style
کیمیاوی میک اپ ریموور کی جگہ قدرتی ریموور استعمال کیجیے
Chemical Makeup Remover Ki Jagah Qudrati Remover Istemal Kijiye
جلد کی رنگت اور آپ کی لپ اسٹک
Jild Ki Rangat Aur Aap Ki Lipstick
سردیوں کے لئے میک اپ ٹپ
Sardiyon Ke Liye Makeup Tip
BB اور CC کریم میک اپ کا جدید انداز
BB Aur CC Cream Makeup Ka Jadeed Andaz
کاجل کے مختلف انداز
Kajal Ke Mukhtalif Andaz
واٹر پروف میک اپ
Waterproof Makeup
نظر کا چشمہ اور آئیز میک اپ
Nazar Ka Chashma Aur Eyes Makeup
ناکارہ کاسمیٹکس کر دیں گی جلد خراب
Nakara Cosmetics Kar Dein Gi Jild Kharab
جانئے حسن کا راز
Janiye Husn Ka Raaz
رت آئی ہے عید سنگھار کی
Rut Aayi Hai Eid Singhar Ki
میک اپ کرنا ضروری
Makeup Karna Zaroori