بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

میک اپ میں نت نئے تجربات

”میک اپ“ کرنا ایک غیر معمولی فن ہے زیادہ تر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں، فیشن کی مناسبت سے نت نئے تجربات بھی کرتی رہتی ہیں۔ کچھ خواتین تو میک اپ کرنے میں اتنی ماہر ہوجاتی ہیں کہ انہیں کسی تربیت کی ضرورت نہیں رہتی

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

تیزاب کا خطرناک ہتھیار

خواتین کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔۔۔۔رت اگر ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی ہے تو بھی اُسے ہی رسوا کیا جا تا ہے۔ حکومت خاموش تماشائی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خواتین۔۔۔ ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتی ہیں

ڈپریشن ایک نسل سے دوسری نسل تک بھی منتقل ہوسکتا ہے۔۔۔۔ ڈپریشن مخالف ادویات یا بذریعہ گفتگو علاج کا انحصار مریض کی علالت کی شدت پر ہے عام طورپر بذریعہ گفتگو علاج ہلکے اوردرمیانی درجے کے ڈپریشن میں استعمال ہوتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

تنقید کا شوق

ہمیں اپنی آنکھ کا شہتیر کیوں دکھائی نہیں دیتا
کسی کام کے بگڑنے کا اصل سبب جانے بغیر اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپ دینا اور پھر یہ کہہ کرجان چھڑا لینا کہ ”قسمت میں ایسے ہی لکھا تھا“ ہوتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سنگھاری مصنوعات خوبصورتی ماند بھی کرسکتی ہیں

تمام بیوٹی پروڈکٹس شیلف لائف رکھتی ہیں اور ایک متعین مدت کے بعد نہ صرف ان کی تاثیر تبدیل ہوجاتی ہے بلکہ یہ بیکٹیریا سے لڑنے کی صلاحیت بھی کھودیتی ہیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

بارشوں سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ

کہیں گھروں میں پانی داخل ہو گیا تو کہیں چھتیں ٹپکنے لگیں۔یہ صورتحال گھریلو خواتین کیلئے درد سر بنی رہی۔فرنیچر سے لیکر برتن تک ہر چیز پانی میں ڈوب گئی۔گھروں سے پانی نکالنے کیلئے گھر کے تمام افراد خواتین کی مدد کرتے نظر آئے۔یوں خواتین کے کام میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خواتین انصاف سے محروم

سرگودھا اور ڈیرہ غازیخان میں درندگی کا شکار۔۔۔
بااثر افراد کی طرف سے غریب، کمیوں اور بے سہارا خواتین سے زیادتی کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں مگر قانون ان درندوں کا آج تک کچھ نہیں بگاڑ سکا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

اسپاٹریٹمنٹ سکون وآسودگی کا دلنشین احساس

ترو تازہ احساس کے ایک نئے دن کا سامنا کرنے ‘ نسوانیت کی خوشیوں میں اضافہ کرنے اور اپنی شخصیت کی ناز برداری کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے دن کا آغاز اچھا دکھائی دینے سے کریں
فیشیلز جلد کی گہرائی تک اثر کرنے والے ایسے ٹریٹمنٹ ہیں جو گہرائی تک جلد کی صفائی کرتے اس کو نمی پہنچاتے اور جلد کو دوبارہ نو عمری کی سی تازگی عطا کر دیتے ہیں

"مساج" میں شائع کیا گیا

کچن سے کاروبار تک

پاکستانی خواتین نے بھی سوشل میڈیا کو’مضبوطی سے تھام‘ لیا
تبدیلی کو وسیع تر معاشرے میں لے جانے کی طرف ایک قدم’ سوشل میڈیا‘ بھی ہے جس کی مد د سے تجارت کر کے ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ یہی نہیں سوشل میڈیا تجارتی ،پیشہ وارانہ،اور ذاتی برینڈ سازی کے لئے زبر دست امکانات رکھتا ہے،اگر معیار کو مزید بہتر بنایا جائے تو اس سے زیادہ سے زیادہ مثبت نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

آنٹی نہ کہو

خواتین کو اس لفظ سے چڑ کیوں ہے؟۔۔۔
بازار جائیں تو وہاں بھی سب دکاندار نے ”آنٹی آنٹی“ کی گردان لگائے بیٹھے ہوتے ہیں۔ ”آنٹی دیکھیں کیا خوبصورت کپڑا ہے۔“ دوسری طرف سے کوئی پکار اٹھتا ہے ”آنٹی یہ بیگ تو آپ نے دیکھا ہی نہیں“ کوئی پکارے گا۔ آئیں آنٹی گرما گرم سموسے کھائیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سبزیوں‌ کی رنگت خوبصورت

سبزیوں‌ کو ابال کر بہت سی ڈشیز بنائی جاتی ہیں۔ خاص طور پر۔۔۔

"گھریلو ٹوٹکے" میں شائع کیا گیا

پیاز اور آنسو

پیاز چھیلتے اور کاٹتے ہوئے آنکھوں سے جو پانی بہتا ہے اس کی وجہ سے۔۔۔

"گھریلو ٹوٹکے" میں شائع کیا گیا

فہرست 757 سے 768  تک   (1840 ریکارڈز )