حکومت تمباکو نوشی روکنے کے حوالے سے متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے‘ صوبوں میں بھی تمباکو کنٹرول سیل قائم کئے جائیں گے
وزارت صحت و قومی خدمات کی طرف سے قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
منگل 16 اگست 2016 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں تمباکو نوشی کا خاتمہ سپیکر قومی اسمبلی ہی کرا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمباکو کو کنٹرول کرنے کے لئے ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کرن عمران ڈار نے کہا کہ تمباکو نوشی کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم کو مزید بہتر کیا جائے۔
جبکہ آسیہ ناز تنولی نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو تمباکو نوشی سے پاک زون قرار دیا جائے۔ اس کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن نے کہا کہ قومی اسمبلی کو تمباکو نوشی سے پاک کرنے کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی ہی بہتر اقدامات اٹھانے کے مجاز ہیں۔ ارکان اسمبلی کے سوالوں کے جواب میں ڈاکٹر درشن نے کہا کہ عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ حکومت نے تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لئے اس کے اشتہارات پر پابندی عائد کی ہے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق تمباکو نوشی کے رجحان میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد کو تمباکو نوشی سے پاک شہر ڈیکلیئر کیا ہے۔ڈاکٹر درشن نے بتایا کہ پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر جرمانہ کی حد بڑھا کر ایک لاکھ روپے کی گئی ہے۔ 18 سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم 2 روزہ سرکاری دورے ..
سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت، حکومت کو 15 روز میں ماحولیاتی تبدیلی ..
سعودی ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے شراکت داری اور مشترکہ منصوبوں کےمواقع تلاش کریں، شزہ ..
معروف دانشور ،کالم نگار بیرسٹر نسیم احمد باجوہ کی کتا ب ”یورپ کی ڈائری “کی تیسری جلد کی تقریب رونمائی ..
قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار کی زیر صدارت "دی آرٹ آف پیرنٹنگ" کے سٹیک ہولڈرز ..
وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم کا آئی ٹی پی کا دورہ،ڈر ائیو نگ لا ئسنس کے اجرا ء سے متعلق سہولیات کا جائزہ
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا شمالی علاقہ جات کا دورہ،گلگت او رسکردو کو ملانے والی مین شاہراہ ..
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب سے جنوبی ایشیا کیلئے عالمی بینک کے نائب صدرمارٹن ریزرکی ملاقات، ..
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ماحولیاتی کنٹرول کمیٹی (ای سی سی) اور رن وے سیفٹی کا اجلاس
دہشتگردی و انتہاپسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے،ملک سجاد
معیشت کی بحالی کیلئے مستقل مزاجی سے ہر طبقے کو سنجیدگی سے محنت کرناہوگی،جمشید اخترشیخ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب