60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اتوار 15 جنوری 2017 22:40

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) ٖفیضان مدینہ کے قریب سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد۔تفصیل کے مطابق لاہور روڈ پر فیضان مدینہ کے قریب سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ریسیکو 1122نے نامعلوم شخص کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردی۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں