خانیوال کی کھلا ڑیو ں نے تعلیمی بور ڈ ملتا ن انٹر سکولز گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

منگل 24 جنوری 2017 23:52

خانیوال ۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء)ضلع خانیوال کی کھلا ڑیو ں نے تعلیمی بور ڈ ملتا ن انٹر سکولز گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی جبکہ انٹر سکو لز بہترین اتھلیٹ کا اعزا ز نور عین ( میاں چنو ں ) ضلع خانیوال اور انٹر کالجیٹ گرلز کی بہترین اتھلیٹ رمشا خان کاتعلق بھی خانیوال سے ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ، ڈسٹرکٹ خانیوال اتھلیٹکس ایسو سی ایشن کے صدر رشید احمد سا قی سیکر ٹر ی محمد پرویز پرا چہ ، ڈسٹرکٹ سپور ٹس آفیسر خانیوال شفیق الرحمن خٹک چو دھر ی گلزا ر احمد راشد قیو م بٹ طا ہر قیو م بٹ عبداللہ خان نے کھلا ڑیو ں اور کو چز ، میڈم طا ہر ہ میڈم رخسا نہ اور میڈم شہناز کو مبار کباد دی ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں