مظفرآباد، ظہیر احمد ڈی ایس پی ٹریفک ، ارشد نقوی ایس پی حویلی تعینات

پیر 23 جنوری 2017 16:54

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) ظہیر احمد ڈی ایس پی ٹریفک ، ارشد نقوی ایس پی حویلی تعینات جبکہ ڈی ایس پی سپیشل برانچ کی سیٹ خالی تفصیلات کے مطابق انسپکٹر چوہدری ظہیر کو ترقی دے کر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جبکہ ڈی ایس سپیشل برانچ ارشد نقوی کو ترقی دے کر ایس پی حویلی تعینات کردیا گیا جبکہ مزید پرموشن کا امکان ہے دوسری جانب ڈی ایس پی سپیشل برانچ کی خالی ہونے والی نشست پر ترقی نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں