جامعہ پشاورنے ایل ایل بی سپلمنٹری اوردوسرے مختلف شعبوں کے نتائج کااعلان کردیا

جمعرات 19 جنوری 2017 16:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) کنٹرولر امتحانات جامعہ پشاورنے سائیکالوجی پریویس ،فارمیسی پانچویں پروفیشنل ،پشتوفائنل پریویس،اردوپریویس ،عربی، فارسی ،اسلامیات اورایل ایل بی سال اول ودوئم وسوئم سپلمنٹری امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں