Almas Shabi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Almas Shabi الماس شبی - Read complete profile, contact information and life history of Almas Shabi
Almas Shabi Profile & Information

الماس شبی

الماس شبی نہایت دھیمے اور خوبصورت لہجے کی پنجابی اور اردو کی شاعرہ ہیں۔ آپ کی دو کتابیں : محبت عذاب ( پنجابی نظمیں ) ، ابھی ہم تمھارے ہیں ( ڈایئلاگ) مارکیٹ میں آ چکیں ہیں جبکہ ، دیر سویر تو ہو جاتی ہے ( اردو شاعری) اور کبھی ہم تمھارے تھے ( ڈایئلاگ) زیرِ طبع ہیں ۔ آپ کی پیدایئش گجرات کی ہے آپ نےایم اے جرنلزم اردو کالج کراچی سے اور ھومیو پیتھک میڈیکل بھی کراچی ہی سے پاس کیا ۔ جبکہ کوسمٹولجی کی ڈگری امریکہ سے حاصل کی ، کراچی ، لاہور اور اولپنڈی اسلام آباد میں رہنے کے بعد اب وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ الماس شبی امریکا میں ہونے والی ادبی سرگرمیوں میں پیش پیش رہتی ہیں۔ آپ پنج ریڈیو یو ۔ایس۔ اے کی چیف ایگز یکٹو اور فاونڈر ہیں جس پر شعر و ادب سے حوالے سے مقبول پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ۔
Urdu Name الماس شبی
English Name Almas Shabi
Gender female
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb