Aashufta Changezi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Aashufta Changezi آشفتہ چنگیزی - Read complete profile, contact information and life history of Aashufta Changezi
Aashufta Changezi Profile & Information

آشفتہ چنگیزی

آشفتہ چنگیزی علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعروں میں سے ایک ہیں۔وہ 1956میں پیدا ہوئے 1996میں اچانک کہیں لاپتہ ہوگئے۔آشفتہ چنگیزی،ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد ذہین انسان اور ماہر عروض بھی تھے۔آشفتہ کی غزلوں کا نہایت طاقتور اسلوب اسی کی دہائی میں کہی گئی ان کی غزلوں میں نظر آتا ہے۔ان کے دو مجموعۂ شاعری ’گرد باد‘ اور ’شکستوں کی فصل‘ شائع ہوئے
Urdu Name آشفتہ چنگیزی
English Name Aashufta Changezi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb