Bashir Badr

بشیر بدر

نامور بھارتی غزل شاعر بشیر بدر 15فروری 1935میں ایودھیہ (بھارت)میں پیدا ہوئے۔بشیر بدر کو ارد و زبان کا بہت بڑا شاعر جاناجاتا ہے۔انہوں نے اردو میں بے شمار غزلیں لکھیں۔آپ بطور چیئر مین اردو اکیڈمی بھی کام کر چکے ہیں۔ بشیر بدر کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ بشیر بدر کو ادب اور سنگیت ناٹک اکیڈمی کے لئے گراں قدر خدمات کے لئے 1999میں پدما شری ایوارڈ دیا گیا۔آپ کو اپنی کتاب "آس" کے لئے1999 میں ہی ساہتیا اکیڈمی اعزاز دیا گیا۔

NameBashir Badr
Urdu Nameبشیر بدر
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets