Faiz Dehlavi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Faiz Dehlavi فائز دہلوی - Read complete profile, contact information and life history of Faiz Dehlavi

فائز دہلوی

فائز دہلوی کا ذکر عام طور پر تذکروں میں موجود نہیں صرف کریم الدین نے مختصر طور پر ان کا ذکر کیا ہے ۔ نام ان کا صدالدین محمد خاں بن زبردست خاں بن ابراہیم خاں بن مردان علی خاں تھا ۔ دہلی کے منصب داروں میں سے تھے فارسی کے شاعر تھے ۔ ولیؔ کے دیوان نے دوسروں کی طرح ان پر بھی اثر کیا اور اپنے دیوان پر جو وہ 1127ھ مطابق 1715ء میں مکمل کرچکے تھے ۔1142ھ مطابق 1729ء میں نظر ثانی کی ۔ اردو کے کلام میں چند مثنویاں اور متعدد غزلیں پائی جاتی ہیں اردو کی غزلیں بیش تر ولیؔ کی غزلوں پر ہیں ۔ماہ صفر1151ھ مطابق 1738ء میں وفات پائی ۔
Urdu Name فائز دہلوی
English Name Faiz Dehlavi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb