Irfan Sattar Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Irfan Sattar عرفان ستار - Read complete profile, contact information and life history of Irfan Sattar
Irfan Sattar Profile & Information

عرفان ستار

عرفان ستار کا شمار عہد ِ حاضر کے معتبر اور مستند شعرا میں کیا جاتا ہے۔ دو دہائیوں پر محیط سنجیدہ مطالعے، مشقِ سخن اور اساتذہ کی صحبت میں گزرے وقت نے ان کی تخلیقی قوت کو اس حد تک مہمیز کیا کہ آج وہ اپنی ایک علیحٰدہ اور واضح شناخت رکھتے ہیں۔ ان کا اولین شعری مجموعہ “تکرار ِ ساعت” 2005 میں کراچی سے شائع ہوا جبکہ دوسرا مجموعہ "ساعتِ امکاں" حال ہی میں اشاعت پذیر ہوا ہے۔ ان کا کلام اردو دنیا کے کم و بیش ہر موقر جریدے میں شائع ہوتا رہا ہے، مگر “شب خون” سے انہیں ادبی دنیا میں اعتبار حاصل ہوا، جس کے آخری شمارے میں عرفان ستار کی 33 غزلیں ایک ساتھ شائع کی گئی تھیں۔ شعرگوئی اور ادبی دنیا میں تعارف کراچی میں رہائش کے دوران ہوا، مگر اب 2010 سے کینیڈا میں مقیم ہیں۔
Urdu Name عرفان ستار
English Name Irfan Sattar
Gender male
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb