Rafi Raza Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Rafi Raza رفیع رضا - Read complete profile, contact information and life history of Rafi Raza
Rafi Raza Profile & Information

رفیع رضا

رفیع رضا غموں، خوشیوں سمیت اپنی تمام کیفیات کو شعری قالب میں ڈھالنے پر قادر ہیں۔ ان کی شاعری میں ایک حساس دل کا نوحہ قاری کو اپنی مضبوط گرفت میں جکڑ لیتا ہے۔ وہ کئی برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں لیکن ان کی شاعری میں دیگر شعراءکی طرح مہاجرت کا دکھ نہیں بلکہ لمحہ موجود کو وہ اپنی مرضی سے اور بہتر طور گزارنا چاہتے ہیں۔ وہ دنیا کو ایک پرامن جگہ دیکھنے کے خواہاں ہیں۔
Urdu Name رفیع رضا
English Name Rafi Raza
Gender male
Contact Phone +1 416-834-3829
Social Accounts

Browse Profiles of Writers & Adeeb