Sagheer Malal Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Sagheer Malal صغیر ملال - Read complete profile, contact information and life history of Sagheer Malal
Sagheer Malal Profile & Information

صغیر ملال

صغیر ملال 15 فروری 1951ء کوراولپنڈی کے قریب ایک گائوں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بہت مختصر مگر بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی ناوقت موت کی وجہ سے ادھوری رہ گئیں۔صغیر ملال کے افسانوی مجموعے انگلیوں پر گنتی کا زمانہ، بے کار آمد، ناول آفرینش اور نابود، شعری مجموعہ اختلاف اور دنیا کی منتخب کہانیوں کا مجموعہ بیسویں صدی کے شاہکار افسانے کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے تھے۔ ان کا ایک شعر ملاحظہ ہو: اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا
Urdu Name صغیر ملال
English Name Sagheer Malal
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb