Shibli Nomani Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Shibli Nomani شبلی نعمانی - Read complete profile, contact information and life history of Shibli Nomani
Shibli Nomani Profile & Information

شبلی نعمانی

معروف محقق، شاعر اور ماہر تعلیم علامہ شبلی نعمانی 3 جون 1857ء کو اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ انہیں اعظم گڑھ میں دارالمصنفین اور 1883ء میں شبلی نیشنل کالج کے قیام کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کی کچھ مقبول کتب میں سیرت النبی، سیرت النعمان، الفرقان، الغزالی، امام ابن تیمیہ، مولانا رومی، اورنگزیب عالمگیر پر ایک نظر، سفر نامہ روم و مصر و شام، شعر العجم (فارسی شاعری کی تاریخ) اور تاریخ مسلمانان پر تصنیف علم الکلام شامل ہیں۔ ان کا انتقال 18 نومبر 1914ء کو اعظم گڑھ میں ہی ہوا۔
Urdu Name شبلی نعمانی
English Name Shibli Nomani
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb