Bahawalnagar

UrduPoint Bahawalnagar

اٗردو پوائنٹ بہاولنگر

Bahawalnagar

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بہاولنگر‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بہاولنگر شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بہاولنگر کی خبریں

عید قریب آتے ہی مرغی کے گوشت میں خود ساختہ اضافہ

عید قریب آتے ہی مرغی کے گوشت میں خود ساختہ اضافہ

ْ سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بہاول نگر میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ..

ْ سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بہاول نگر میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر،اسلام نگر میں 27 سالہ نوجوان کو بیوی نے آشنا سے ملکر موت کے گھاٹ اتار دیا

بہاولنگر،پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل کرنیوالے پمپ مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی گئی

بہاولنگر،دیہی علاقوں میں مال مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا

بہاولنگر،انتظامیہ اور پاسکو کی بڑیزکارروائی ،کروڑوں روپے کی ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کر لی گئی

بہاولنگر،انتظامیہ اور پاسکو کی کارروائی ،ذخیرہ کی گئی سینکڑوں من گندم برآمد کرکے پاسکو سنٹر منتقل کردی

بہاولنگر میں کورونا کے وار میں اضافہ جاری خایک ہی خاندان کے 15 افراد کی کورونا رپورٹ پازیٹو آگئی

بہاولنگر،کرونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ،پولیس اہلکاروں کے علاوہ افسران بھی متاثر ہونے لگے

بہاولنگر،تیزرفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی،حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت 15 سے زائد افراد زخمی

عید کی آمد ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

عید کی آمد آمد‘ شہر بھر میں مختلف برانڈ کی جعلی بوتلیں فروخت ہونے لگیں

بہاولنگر سمیت ملک بھر میں لیلتہ القدر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

سرکاری محکموں میں 60 سال سے زائد مرد و خواتین ملازمین کو قبل از وقت ریٹائرڈ کرنے پر غور شروع کردیاگیا

مزید بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔اسکی پہلی ویب ساءٹ bwncity.com ہے ۔ یہ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اسکا شمار کیا جاتا ہے ۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں پر اسلامیہ یونیورسٹی بھاولنگر کا کیمپس بھی ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسپتی سیلا چاول کی انڈسڑی واقعہ ہے۔ اسکی مشہورغلہ منڈیوں میں بھاولنگر ، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پر پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے ۔ لیکن گزشتہ تقریبا ایک دہاءی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہاں کے بہترین تعلیمی اداروں میں ایس جی ایجوکیشنل ریسورس ، ایس جی سکول سسٹم ، سپرنگ ٹاءیڈ ، سپرٹ ہیں۔

Bahawalnagar is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Bahawalnagar on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bahawalnagar city to provide the full coverage of Bahawalnagar’s events and incidents.