Bahawalnagar News in Urdu

News about Bahawalnagar City بہاولنگر شہر کی خبریں - Read Local Bahawalnagar News and Breaking Bahawalnagar News on UrduPoint Local section of Bahawalnagar City. Full coverage of Bahawalnagar Pakistan including photos, videos and more.

بہاولنگر کی تازہ ترین خبریں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی قرآن ..

بدھ 30 اپریل 2025 23:19

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی قرآن کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی

شعبہ قرآنک اسٹڈیز فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عربیک اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی قرآن کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس کے شرکاء کے نام وائس چانسلر اسلامیہ ... مزید

بہاولنگر پریس کلب میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئے سیمینار اور ریلی ..

بدھ 30 اپریل 2025 17:36

بہاولنگر پریس کلب میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئے سیمینار اور ریلی کا انعقاد

بہاولنگر پریس کلب کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا انعقاد کیاگیا۔مظاہرین نے بینرز اٹھاکر پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی ۔ریلی کے شرکاء نے پریس کلب سے رفیق شاہ چوک تک مارچ ... مزید

بہاولنگر ،پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 90 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں ..

جمعہ 25 اپریل 2025 17:00

بہاولنگر ،پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 90 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب

حکومت پنجاب کے فلاحی منصوبے "پنجاب دھی رانی پروگرام" کے تحت 90 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب الفیصل پیلس، لنک ماڈل ٹاؤن، بہاولنگر میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن صوبائی ... مزید

بہاولنگر  ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ ..

جمعرات 24 اپریل 2025 17:10

بہاولنگر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شازب سعید نےسول جج آصف اقبال صاحب کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب نے جیل کے لان میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا ۔جیل کے چاک و چوبند ... مزید

گورننس بہتری کے اقدامات پر تمام محکمے تیزی سے عملدرآمد جاری رکھیں،ڈپٹی ..

بدھ 23 اپریل 2025 17:27

گورننس بہتری کے اقدامات پر تمام محکمے تیزی سے عملدرآمد جاری رکھیں،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیرصدارت چیف منسٹر کے پی آئیز اور ریونیو کے پی آئیز، پرائس کنٹرول اور ستھرا پنجاب سے متعلق میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ وزیر ... مزید

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم خریداری کے معاملات پراجلاس، کسانوں ..

بدھ 23 اپریل 2025 17:27

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم خریداری کے معاملات پراجلاس، کسانوں کو 24 گھنٹے میں ادائیگی کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گندم کی خرید و فروخت سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسان اتحاد کے نمائندگان، گلہ منڈی کے آڑھتیان، فلور ملز ایسوسی ایشن اور دیگر متعلقہ تنظیموں نے ... مزید

بہاولنگر، جعلی پیر کی 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

منگل 22 اپریل 2025 23:23

بہاولنگر، جعلی پیر کی 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

بہاولنگر میں جعلی پیر نے مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کا ریپ کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں جعلی پیر نے ... مزید

جعلی پیر نے مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کا ریپ کردیا، مقدمہ درج

منگل 22 اپریل 2025 15:42

جعلی پیر نے مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کا ریپ کردیا، مقدمہ درج

صوبہ پنجاب کے علاقہ بہاولنگر میں جعلی پیر نے مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں ... مزید

بہائولنگر سمیت ضلع بھر کے مختلف تحصیلداروں سب رجسٹرار رجسٹری محرر ..

جمعرات 17 اپریل 2025 15:34

بہائولنگر سمیت ضلع بھر کے مختلف تحصیلداروں سب رجسٹرار رجسٹری محرر اور پٹواریوں کے اثاثہ جات کی چھان بین کا عمل تیز کردیا گیا

بہائولنگر سمیت ضلع بھر کے مختلف تحصیلداروں سب رجسٹرار رجسٹری محرر اور پٹواریوں کے اثاثہ جات کی چھان بین کا عمل تیز کردیا گیا ہے حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ضلع میں مختلف ادوار میں تعینات ... مزید

بہاولنگر، تحصیل منچن آباد کے علاقے صدیق آباد میں مضر صحت کھانا کھانے ..

ہفتہ 12 اپریل 2025 16:12

بہاولنگر، تحصیل منچن آباد کے علاقے صدیق آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہو گئیں

بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد کے علاقے صدیق آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے منچن آباد صدیق آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ... مزید

wبہاولنگر‘ سلاخیں توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان دوبارہ گرفتار

بدھ 2 اپریل 2025 18:05

wبہاولنگر‘ سلاخیں توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان دوبارہ گرفتار

بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے ساتوں ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے مزید 4 ملزمان کو بھی ... مزید

بہاولنگر، سلاخیں توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان دوبارہ گرفتار

بدھ 2 اپریل 2025 15:55

بہاولنگر، سلاخیں توڑ کر فرار ہونے والے ملزمان دوبارہ گرفتار

بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے ساتوں ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے مزید 4 ملزمان کو بھی ... مزید

بہاولنگر، تھانے سے ڈکیتی میں ملوث 7 ملزمان فرار

بدھ 2 اپریل 2025 15:55

بہاولنگر، تھانے سے ڈکیتی میں ملوث 7 ملزمان فرار

بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے 7 ملزمان میں سے 3 ڈاکوئوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مزید مفرور ... مزید

بہاولنگر، سات  ملزمان حوالات سے  فرار،چار کو واپس پکڑ لیا گیا

منگل 1 اپریل 2025 11:10

بہاولنگر، سات ملزمان حوالات سے فرار،چار کو واپس پکڑ لیا گیا

بہاولنگر سی آئی اے سٹاف حوالات میں بند 7 ملزمان مبینہ طور پر حوالات سے فرار ہو گئے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو دوبارہ پکڑلیا 4 ہے جبکہ 4مفرور ملزمان کی تلاش کےلئے پولیس ٹیموں ... مزید

بہاولنگر ،وزیراعلیٰ پنجاب  کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبین ..

پیر 24 مارچ 2025 16:09

بہاولنگر ،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبین نے بہاولنگر کا دورہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبین نے بہاولنگر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈی سی آفس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر "پلانٹ فار پاکستان" مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔کمشنر ... مزید

بہاولنگر ،دوسروں کو انصاف دلوانے کے لئے کوشش کرنے والے خود انصاف کے ..

اتوار 23 مارچ 2025 15:00

بہاولنگر ،دوسروں کو انصاف دلوانے کے لئے کوشش کرنے والے خود انصاف کے منتظر

دوسروں کو انصاف دلوانے کے لئے کوشش کرنے والے خود انصاف کے منتظر،بہاولنگر میں ایک درجن سے زائد صحافیوں کے ساتھ ہونے والی وارداتیں ٹریس نہ ہوسکیں ، مختلف اوقات میں صحافیوں کو جرائم پیشہ افراد نے نشانہ ... مزید

بہاولنگر میں یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیاگیا

اتوار 23 مارچ 2025 15:00

بہاولنگر میں یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیاگیا

23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر رانا نعمان محمود نے پرچم کشائی کی۔تفصیل کے مطابق23مارچ یوم پاکستان ... مزید

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت ..

ہفتہ 22 مارچ 2025 16:45

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر "پلانٹ فار پاکستان" مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر "پلانٹ فار پاکستان" مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سرکٹ ہاؤس، ریسکیو آفس اور دیگر اہم مقامات پر منعقد ... مزید

بہاولنگر: عید کی شاپنگ کے لیے آئی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ..

ہفتہ 22 مارچ 2025 16:42

بہاولنگر: عید کی شاپنگ کے لیے آئی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مبینہ افسوسناک واقعہ

تحصیل منچن آباد کی رہائشی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ بہاولنگر میں اجتماعی زیادتی کا مبینہ افسوسناک واقعہ۔ عید کی شاپنگ کے لئے آنے والی 14 سالہ لڑکی کو 2 افراد نے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس تھانہ ... مزید

سعودی عرب میں ائیر پورٹ پر کام کرنے والے پاکستانی مشکلات کا شکار

جمعہ 14 مارچ 2025 15:33

سعودی عرب میں ائیر پورٹ پر کام کرنے والے پاکستانی مشکلات کا شکار

سعودی عرب میں ائیر پورٹ پر کام کرنے والے پاکستانی مشکلات کا شکار،پاکستانی حکام اوورسیرز کے مسائل کو حل کرنے کے اقدامات کریں ۔اوورسیرز پاکسانیوں کو ایک ناکاردہ گناہ کی سزا دی جا رہی ہے جو سراسر زیادتی ... مزید

Load More