- Home
- Books
- Afsane Books
- Tayyab Aziz Nasik Books
- Taqatwar Shikari Ka Almiya - Afsane By Tayyab Aziz Nasik
Taqatwar Shikari Ka Almiya - Afsane By Tayyab Aziz Nasik
طاقتور شکاری کا المیہ (افسانے) - طیب عزیز ناسک
”طاقتور شکاری کا المیہ“ میرا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔میں نے کوشش کی ہے کہ قارئین تک اپنے اُن خیالات کو پہنچا سکوں جنہوں نے میرے ذہن میں پرورش پائی ہے۔
میرے یہ موضوعات بچوں کی طرح دماغ میں پلے بڑھے اور جوان ہوئے ہیں۔ اِن خیالات کی آبیاری مطالعہ کتب اوراِس سوسائٹی سے ہوئی ہے۔میں اپنے موضوعات کو ایسے ہی محسوس کرتا ہوں جیسے کوئی انسان اپنے اوپر بیتی خوشی یا غمی کو کو محسوس کرتا ہے۔میں نے ان کے ساتھ وقت گزارا ہے۔اب میں یہ ذمہ داری قارین پر چھوڑتا ہوں کہ وہ اِن افسانوں کا مطالعہ کس زاویہ نگاہ سے کرتے ہیں۔ کسی بھی لکھنے والے کی خواہش ہوتی ہے کہ اِس کو اچھا قاری میسر آئے جو کتاب کو پڑھے اور اُس کے فن کو سمجھنے کی کوشش کرے ۔ میں بھی اِس کا خواہشمند ہوں کہ مجھے اچھے قارئین میسر آئیں اور میرے افسانوں کو پڑھا اور سمجھا جائے۔
تخلیق کار جب اپنی کوئی تخلیق پیش کرتا ہے تو اس کے پیچھے ایک لمبا ذہنی سفر موجود ہوتا ہے۔ کسی بھی بات کو تسلیم یا رد کرنے سے پہلے علمی کاوشوں کو ضرور پیش نظر رکھنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ تخلیق کار اس کو پیش کرنے کی جسارت کیوں کر رہا ہے۔ اس عمل سے تحریر کو پرکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔
طیب عزیز ناسک

Chapters / Baab of Taqatwar Shikari Ka Almiya - Afsane
قسط نمبر1 ۔ شکاری کا المیہ
قسط نمبر 2۔آخری جنازہ
قسط نمبر3۔گم لمحوں کا کھوجی
قسط نمبر4۔ ڈِنگ کھولے
قسط نمبر5۔عجیب شخص کی کہانی
قسط نمبر6۔ دھواں
قسط نمبر7 ۔ دلہن کی سیج تک
قسط نمبر8 ۔ شعور کا کھیل
قسط نمبر9 ۔ سونے کی چڑیا
قسط نمبر10۔ سنسر
قسط نمبر11۔بے شرم
قسط نمبر12۔ گھنٹی
قسط نمبر13۔ زِمی یاوا
قسط نمبر14۔ بیسمنٹ
قسط نمبر15 ۔ بھابی
آخری قسط ۔ خاموشی
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.