Vegetable Cheese Rِing Recipe In Urdu - Recipe No. 6235

Vegetable Cheese Rِing Urdu recipe is available at UrduPoint. Vegetable Cheese Rِing is a famous dish in this region. You can read here Vegetable Cheese Rِing recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Vegetable Cheese Rِing. You can know the complete method to make Vegetable Cheese Rِing on this page. We will also tell you how long it will take to make Vegetable Cheese Rِing. Read the recipe, ingredients, and everything related to Vegetable Cheese Rِing below.

ویجیٹیبل چیز رِنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6235

Vegetable Cheese Rِing Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ تین پیالی

2 دہی ڈیڑھ پیالی

3 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 کٹی ہوئی کالی مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچ

6 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

7 تھائم آدھا چائے کا چمچ

8 سبزوسیاہ زیتون تین سے چار عدد

9 سرخ اور زردشملہ حسب پسند

10 مشرومز تین سے چار عدد

11 کوکنگ آئل ایک چائے کا چمچ

12 دہی میں لیموں کا رس ڈال کر ملالیں اور گرم جگہ پر رکھ دیں۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں نمک اور دہی ڈال دیں ۔اتنی دیر ابالیں کہ پانی علیحدہ ہوجائے۔
  2. 2 دودھ کو چولہے سے اتار کر اس میں دو سے تین پیالی ٹھنڈا پانی ڈال کر رکھ دیں ۔دس سے پندرہ منٹ بعد چھلنی پر ململ کا کپڑا رکھ کر دودھ کو چھان لیں ۔
  3. 3 پانی مکمل طور پر نکل جائے تو ململ کے کپڑے کی پوٹلی سی بنا کر لٹکا دیں اور ہاتھوں سے دبا کر اچھی طرح پانی نکال دیں اور کاٹج چیز کو اسی طرح پوٹلی میں ہی فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 مشرومز ،زیتون اور شملہ مرچ کو باریک چوپ کرلیں اور فرائینگ پین میں ان کو کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرلیں اور چولہے سے اتارتے ہوئے اس میں تھائم اوراور یگا نو چھڑک دیں ۔
  5. 5 پھر کاٹج چیز کو فریج سے نکال کر چاپنگ بورڈ پر رکھیں اور کالی مرچ ملا کر تھوڑا سا ہتھیلیوں سے رگڑ کر یکجان کرلیں ۔اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر اچھی طرح ملالیں ۔
  6. 6 ہاتھوں کو گیلا کرتے ہوئے اس کو حسب پسند شیپ میں بنالیں۔

(2961) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Cheese Fast Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Vegetable Cheese Rِing, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Cheese Rِing is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.