Sandwich Paneer Recipe In Urdu

پنیر سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sandwich Paneer , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sandwich Paneer is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sandwich Paneer  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

265 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سبزی کا تیل ایک کھانے کا چمچ
2 کریم پنیر یا نرم پنیر چار کھانے کے چمچ
3 مسٹرڈ چائے کا چمچ
4 کالی و سفید مرچیں چائے کا چمچ
5 ابلا ہوا مرغی کا موٹا قیمہ کپ
6 نمک چائے کا کپ
7 ڈبل روٹی چار توس
8 نمکین ابلے ہوئے مٹر کپ
9 باریک کٹی ہوئی ضرورت کے مطابق
10 ابلی ہوئی بند گوبھی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پنیر میں نمک، مرچ مسٹرڈ ڈال کر پھینٹ لیں
  2. 2 مٹر کچل لیں
  3. 3 ڈبل روٹی پر پنیر لگا کر مرغی اور سبزی کے سینڈوچ بنا لیں
  4. 4 پسند ہو تو پنیر میں لیموں کا رس اور چند قطرے زیتون کے تیل کے ڈالے جا سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(3507) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب