Paneer Sandwiches Recipe In Urdu

پنیر سینڈوچز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Sandwiches, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Sandwiches is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paneer Sandwiches Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد
2 انڈا ایک عدد
3 دودھ دو چمچ
4 پنیر (موٹے سلائس) حسب ضرورت
5 آئل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کا سخت حصہ اتار دیں
  2. 2 ڈبل روٹی کے دوٹوسٹوں کے اوپر پنیر کور کھیں اور ان کے اوپر باقی دو سلائس بھی رکھ دیں
  3. 3 انڈا پھینٹ لیں اس میں دودھ کو مکس کر یں اور نمک ملائیں
  4. 4 ڈبل روٹی کے تیار شدہ سینڈوچز کو تھوڑی دیر کے لئے انڈے کی مکسچر میں بھگوئیں
  5. 5 تیل گرم کر یں اور 3سے4منٹ کے لئے گرم تیل میں سینڈوچز تل کر سنہری کر لیں
  6. 6 پیش کرنے سے پہلے درمیان سے دو ٹکڑے کر لیں

متعلقہ پکوان

(4521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب