Afghani Tikka Recipe In Urdu

افغانی تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Afghani Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Tikka is a Afghani Food, and listed in the afghan food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Afghani Tikka Recipe In Urdu


اشیاء:
گوشت ڈھائی کلو
نمک دوٹی اسپون
ٹماٹر آدھا پاؤ
چربی آدھا کلو
پسی ہری مرچ آدھاپاؤ
ترکیب:
1۔گائے کے گوشت کی چوکور بوٹیاں بنوالیں اور اتنے سائز کی چربی کی بوٹیاں بھی بنوائیں مثلاً اگر ڈھائی کلو گوشت ہے تو آدھا کلو خالص چربی ہواور گوشت ایسی جگہ کا لیں جو جلد گل جائے۔
2۔گوشت کو دھو کر اس میں نمک اور پسی ہوئی ہری مرچ لگائیں اور خوب مکس کر یں۔
3۔دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں جس وقت سیخ لگانی ہو پہلے ایک بوٹی پھر چربی اور اس کے بعد ٹماٹر کا چوکور ٹکڑا اسی طرح باقی سیخ پر جتنی بوٹیاں آسکیں ، چڑھا لیں اور کوئلوں پر سرخ کر لیں مزے دار افغانی کباب تیار ہیں۔ قندھاری نان کے ساتھ سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3924) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food - مزید افغانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب