Fried Paneer Mirch Recipe In Urdu

فرائیڈ پنیری مرچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Paneer Mirch, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Paneer Mirch is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Paneer Mirch Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

90 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کاٹیج چیز ( کش کیا ہوا) 1/2 کپ
2 ہری مرچیں (موٹی والی) 12 عدد
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 اناردانہ(پسا ہوا) 1/2 چائے کا چمچ
5 ہری مرچیں (پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچ
6 دہی 1 کھانے کا چمچ
بیٹر کیلئے اجزاء:
1 بیسن 1 کپ
2 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 تیل (ڈیپ فرائنگ کیلئے) حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیسن میں لال مرچ اور نمک ڈال کر پانی ڈال کر گاڑھا سا بیٹربنالیں
  2. 2 مرچوں کو درمیان سے اس طرح کاٹین جیسی کریلے بھرتے وقت کاٹتے ہیں اب اس کے بیج نکال لیں
  3. 3 پنیر‘ نمک‘ اناردانہ‘ چھوٹی ہری مرچوں اور دہی کو مکس کرلیں اور یہ آمیزہ چمچ کی مدد سے مرچوں میں بھرلیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کریں
  5. 5 اب ایک ایک مرچ کو بیٹر میں ڈپ کرکے تل لیں
  6. 6 گولڈن ہونے پر نکال لیں
  7. 7 املی کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3041) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب