Aloo Omelette Recipe In Urdu

آلو کا آملیٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

149 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (بڑا سائز باریک چوکور کاٹ لیں) دو عدد
2 تیل تین کھانے کے چمچ
3 پیاز (بڑا سائز باریک کاٹ لیں) دو عدد
4 انڈے چھ عدد
5 سبز دھنیہ (کتر اہوا) ایک کھانے کا چمچ
6 نمک اور مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں تیل ڈال کر گرم کریں
  2. 2 تیل میں آلو اور پیاز ڈال کر 10منٹ پکائیں تاکہ آلو سنہری ہو جائیں
  3. 3 پیالے میں انڈے پھینٹ لیں
  4. 4 انڈوں میں نمک مرچ ملائیں
  5. 5 انڈوں کو پین میں ڈالیں اور سبزیوں کے ساتھ پکائیں (10منٹ)
  6. 6 جب آملیٹ سیٹ ہو جائے تو اسے پلٹا لیں اور 1 منٹ مزید پکا کر چوکور ٹکڑے بنا لیں اور اوپر کترا ہوا دھنیہ چھڑک کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2723) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب