Astafd Chicken Drumsticks Recipe In Urdu - Recipe No. 6010

Astafd Chicken Drumsticks Urdu recipe is available at UrduPoint. Astafd Chicken Drumsticks is a famous dish in this region. You can read here Astafd Chicken Drumsticks recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Astafd Chicken Drumsticks. You can know the complete method to make Astafd Chicken Drumsticks on this page. We will also tell you how long it will take to make Astafd Chicken Drumsticks. Read the recipe, ingredients, and everything related to Astafd Chicken Drumsticks below.

اسٹفڈ چکن ڈرم اسٹکس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6010

Astafd Chicken Drumsticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (ڈرم اسٹکس ) چھ آٹھ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک ادرک کا پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچ

4 آلو (ابلے ہوئے ) دو پیالی

5 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

8 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

9 مسٹرڈپیسٹ آدھا چائے کا چمچ

10 انڈے حسب ضرورت

11 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

12 کو کنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ڈرم اسٹکس کی ہڈی نکلوالیں اور انھیں کچل کر چیٹا کر لیں ۔
  2. 2 نمک ، ادرک ،لال مرچ ،چلی ساس اور سویا ساس کو ملالیں اور چکن کے پارچوں کو میر ینیٹ کر کے فریج میں رکھ دیں ۔
  3. 3 میش کئے ہوئے آلووٴں میں نمک ،کالی مرچ اور مسٹر ڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملالیں ۔
  4. 4 سوپ اسٹک پر آلو کا مکسچر لگا کر لولی پوپ کے شیپ کابنا کر فریج میں رکھ دیں ۔ پھر اس پر میر ینیٹ کیا ہوا چکن کا پار چے رول کر لیں ۔
  5. 5 پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کر کے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
  6. 6 پھیلی ہوئی کڑاہی میں کو کنگ آئل کو گر م کرکے ان اسٹکس کو سنہری فرائی کر لیں ۔

(5126) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Drum Sticks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Astafd Chicken Drumsticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Astafd Chicken Drumsticks is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.