Chicken With Baby Corn Recipe In Urdu

چکن ود بے بی کارن بنانے کی ترکیب

Chicken With Baby Corn Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیس دو عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
4 تیل دو کپ
5 گاجر باریک کٹی ہوئی
6 بٹن مشروم چار عدد
7 بے بی کارن آٹھ عدد
8 پیاز ایک عدد
9 لہسن پسا ہوا چار عدد
10 چکن یخنی 1/3 کپ
11 اویسٹر سوس تین کھانے کا چمچ
12 چینی ایک کھانے کا چمچ
13 تل کا تیل ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن دھو کر کاٹ لیں اور اس پر نمک ، کالی مرچ اور ایک چمچ کارن فلور بھی اچھی طرح مل دیں
  2. 2  ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کریں
  3. 3 اور جب چکن گولڈن براوٴن ہو جائے تواسے تیل سے نکال کر پیپر ٹاول “ پر رکھ دیں تاکہ فالتو چکنائی نکل جائے اب اسے اوون میں رکھ دیں۔
  4. 4 اس دوران سوس بنالیں۔ ایک پین میں چکن یخنی ، اویسٹر سوس، چینی تل کا تیل ، نمک ، کالی مرچ اور ایک چائے کا پانی بھر کر کارن فلور اچھی طرح میں کر کے چولھے پر رکھیں جب سوس گاڑھی ہو جائے تو چولھا بند کر دیں۔
  5. 5  ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں بے بی کاران اور گاجر ایک منٹ کے لئے فرائی کریں۔
  6. 6  اب چکن سرونگ ڈش میں رکھیں اور سوس انڈیل دیں۔ تلی ہوئی گاجر اور بے بی کارن شامل کرکے سادہ چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1379) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken With Baby Corn, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Baby Corn is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.