Bans Panjunt Sauce Main Recipe In Urdu - Recipe No. 1956

Bans Panjunt Sauce Main Urdu recipe is available at UrduPoint. Bans Panjunt Sauce Main is a famous dish in this region. You can read here Bans Panjunt Sauce Main recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bans Panjunt Sauce Main. You can know the complete method to make Bans Panjunt Sauce Main on this page. We will also tell you how long it will take to make Bans Panjunt Sauce Main. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bans Panjunt Sauce Main below.

بانس کی کونپلیں پنجنٹ سوس میں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1956

Bans Panjunt Sauce Main Recipe In Urdu
اجزاء:
بانس کی کونپلیں 300گرام
چینی نمکین ہام 25گرام
تازہ ہاٹ پیپر ضرورت کے مطابق
سوئی سوس حسب ذائقہ
چلی آئل 10ملی لیٹر
اچار شلجم 25گرام
خشک جھینگے پانچ گرام
کترا ہوا پیاز
ویجی ٹیبل آئل 40 ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
دھو کر بانس کی کونپلوں کو لمبے پتلے تنگ ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ خشک جھینگوں کو 30منٹ گرم پانی میں بھگو دیں۔ پھر ان کو عمدگی سے چورا کر یں۔ اچار شلجم گرم پانی سے دھوئیں اور عمدگی سے چورا کر لیں۔ ہام کو چھوٹے ٹکڑوں میں پکائیں۔
پکانے کے ترکیب:
آئل کو پین میں تیز آگ پر گرم کر یں۔ بانس کی کو نپلیں گرم تیل میں ڈالیں اور تھوڑی دیر سٹر فرائی کر یں۔ چاننی سے بانس کی کونپلیں نکال لیں۔ تیل کی زیادہ مقدار کسی دوسرے برتن میں انڈیل لیں۔
پین کو کچھ تیل کے ساتھ دوبارہ آگ پر رکھیں ۔ قیمہ کیا ہوا گوشت کو اتنا فرائی کر یں کہ ہلکا سا براؤن ہو جائے ۔ خشک جھینگے ، شلجم کا اچار اور کالی مرچیں ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ ان میں فرائی کی ہوئی بانس کی کونپلیں ، سوئی سوس اور چند چمچے پانی ڈال دیں درمیانے درجے کی آگ پر پکائیں یہاں تک کہ بانس کی کونپلیں پک کر تیار ہو جائیں ۔ پیاز شامل کر کے ایک منٹ مزیدپکائیں۔ اس کے اوپر آئل گر ا دیں۔ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

(3738) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chinese Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Bans Panjunt Sauce Main, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bans Panjunt Sauce Main is a Chinese Food, and listed in the chinese food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.